گلفام مصطفی
محفلین
السلام علیکم۔
رات بینظیر کو نظر بند کیا گیا تھا لیکن امریکہ کی مداخلت کے نتیجے میں تین روزہ نظر بندی کے احکامات راتوں رات ہی واپس لے لئے گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو جس طرح سیاست میں واپس آئی ہیں (پاکستان میں واپسی کے بعد( اور جن عزائم کا اظہار کرتی رہی ہیں (خصوصآ ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں(، کیا آپ کے خیال میں وہ محبِ وطن ہیں؟ کیا ان کی حکومت پاکستانی عوام کی آرزوئوں کے مطابق ہوگی یا نہیں؟
ربط: بینظیر کی نظر بندی کے احکامات واپس