بینظیر بھٹو کی واپسی

ساجد

محفلین
اوئے کون لوگ او تُسی؟ ان لُٹیروں کے لئے آپس میں کیوں لڑتے ہو اجتماعِ ہمشیرگان و برادران؟ جذباتیت بھی اچھی چیز ہے اگر سچ کی طرف لے کر جانے والی ہو۔ اہم بات اپنی بات بیان کرنا ہوتا ہے۔ اگر اس میں اثر ڈال دیا جائے گا تو خود بخود دل میں‌اترتی جائے گی۔ایسے لڑتے نہیں ہیں‌اچھے بچے۔ مٹی پاؤ۔
ہاں جی پا جی ، پا دتی مٹی۔ ہور کوئی حکم ۔
 

ساجد

محفلین
بہت اچھی بات کہی خرم صاحب نے ،ہم ان لوگوں کے لئے کیوں لڑیں؟؟؟
اج تک پاکستان نے محمد علی صاحب کے بعد کوئی لیڈر پیدا نہیں کیا جو اس پاک دہرتی سے مخلص ہو۔کیونکہ عقل اور سمجھ بوجھ تو اللہ کی طرف سے ہے۔
حالانکہ میں مسلم لیگ کا ایک اہم کارکن /عہدیدار ہوں لیکن صد افسوس کہ غلطی پر تھا۔۔اور اللہ کا شکر کہ اج تک کسی کو ووٹ نہیں دیا۔ اب میں نے سیاست چھوڑنی ہے۔۔۔عمران خان تھوڑا بہت بندے دا پتر لگتا ہے لیکن پھر بھی میں سیاست سے دور ہوں تو سیاست کا ہی خیر ہوگا۔انشااللہ۔

ماورا اور ساجد۔
اپ دونوں اس فورم میں سب سے اچھے سوچنے او لکھنے والوں میں سے ہیں۔۔اپ دونوں میری خاطر صلح کریں کہ میں دونوں کا فین ہوں ورنہ۔۔۔۔:mad:
ہے۔۔۔عمران خان تھوڑا بہت بندے دا پتر لگتا ہے
فیروز بھائی ، آفریدی کی زبان سے پنجابی؟ ماشاءاللہ کیا کہنے۔ نہ جانے مجھے کیوں یار خان آفریدی پھر سے یاد آ گیا۔
ماورا اور ساجد۔
اپ دونوں اس فورم میں سب سے اچھے سوچنے او لکھنے والوں میں سے ہیں۔۔اپ دونوں میری خاطر صلح کریں کہ میں دونوں کا فین ہوں ورنہ۔۔۔۔
فیروز بھائی ، آپ کے اس جملے کے پہلے حصے کا اطلاق تو مجھ پہ نہیں ہوتا ، یہ کریڈٹ صرف ماوراء کو جاتا ہے اور ماوراء نے یہ لکھ کر
ضرور۔ میں اب سے کافی دن پہلے ہی آپ سے کسی قسم کی بحث سے باز آ چکی ہوں۔ کیونکہ میں آپ کی طبیعت کو اب تک سمجھ چکی ہوں۔ بات کو مثبت انداز میں لینے سے پہلے منفی انداز میں سوچتے ہیں اور بہت جلد غصے میں آ جاتے ہیں۔ یہاں بھی میرا مقصد کچھ اور نہیں تھا، بس ناموں کے مکس ہونے کی بات ہی ذہن میں آئی تھی۔
اس بات کا ثبوت بھی فراہم کر دیا ہے۔
ماوراء ، میری عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آپ میری شخصیت پر اپنی تحقیق سے محفل کے ممبران کو مزید آگاہ کرتی رہیں گی۔ لیکن افسوس کہ میں آپ جیسا پڑھا لکھا نہیں ہوں۔ اور محفل کے کسی بھی رکن کی شخصیت پر تحقیق کرنے سے عاری ہوں۔

فیروز بھائی ، میں تو ہوں ہی صلح جُو آدمی۔ میری ہمیشہ پوری کوشش رہتی ہے کہ میری سوچ کا سفید پرچم کبھی سرنگوں نہ ہونے پائے۔
 

ساجد

محفلین
میں نے تو نہ لڑائی کی ہے اور نہ ہی ناراض ہوں۔ امید ہے ساجد بھائی بھی ناراض نہیں ہوں گے۔ اس لیے آپ بے فکر رہیں۔:)
جی ہاں ، بھائی کبھی ناراض نہیں ہوتے۔:)
ہاں ان کی سوچ ضرور منفی ہوتی ہے خاص طور پر اُس وقت جب وہ کوئی بات سمجھانے کی کوشش کریں یا غلطی کی نشان دہی کریں۔
میں بھی آپ سے ناراض نہیں ہوں۔ اس لئیے آپ بے فکر رہیں۔
 

Dilkash

محفلین
چلو شکر ہے کہ خیر ہوئی ورنہ میں تو تسبیح نکال کر ایت الکرسی کرسی کرسی پڑہنے والا تھا۔
زندہ باد اے یاران وطن۔
افرین ہو انگریز پر کہ اس ملک سے اپنا وجود لیکر گیا لیکن اپنے پرکٹے(پشتو میں پرکٹے ہم اس عورت کی اولاد کو کہتے ہیں جنہوں نے بعد میں دوسری شادی کی ہو،تو دوسرے شوہر کیلئے عورت کی پہلے والے بچے پرکٹے ہوئے) یہاں پر اس عہد کے ساتھ چھوڑ کر گئے کہ مملکت خداد پاکستان کومحب وطن لوگوں کے سپرد نہیں کریں گے۔
 

ساجد

محفلین
چلو شکر ہے کہ خیر ہوئی ورنہ میں تو تسبیح نکال کر ایت الکرسی کرسی کرسی پڑہنے والا تھا۔
زندہ باد اے یاران وطن۔
افرین ہو انگریز پر کہ اس ملک سے اپنا وجود لیکر گیا لیکن اپنے پرکٹے(پشتو میں پرکٹے ہم اس عورت کی اولاد کو کہتے ہیں جنہوں نے بعد میں دوسری شادی کی ہو،تو دوسرے شوہر کیلئے عورت کی پہلے والے بچے پرکٹے ہوئے) یہاں پر اس عہد کے ساتھ چھوڑ کر گئے کہ مملکت خداد پاکستان کومحب وطن لوگوں کے سپرد نہیں کریں گے۔
فیروز بھائی ،
آیت الکرسی اور آپ؟؟؟ کیا خود کے ہی دشمن ہو گئے ہیں آپ؟؟؟
 

Dilkash

محفلین
جی ہاں بھئی اج کل اپ لوگوں نے وہ کام شروع کئے ہیں کہ ہماری ضرورت ہی نہ رہی تو بھلا کیوں مفت کی تھمت اور لعنتیں لیں؟؟؟
 

ساجد

محفلین
جی ہاں بھئی اج کل اپ لوگوں نے وہ کام شروع کئے ہیں کہ ہماری ضرورت ہی نہ رہی تو بھلا کیوں مفت کی تھمت اور لعنتیں لیں؟؟؟
لیکن ہم آپ کی کمی پوری نہیں کر سکتے نا!!!
آپ کو تو سرٹیفکیٹ دے کر بھیجا گیا ہے اور ہم ٹھہرے خالی انسان۔:grin:
 

Dilkash

محفلین
یہ اکسویں صدی ہے اور انسان نے خود انلائیٹن موریٹ بننا پسند کیا ہے۔۔ہماری ڈیوٹی ختم ۔۔
 

ساجد

محفلین
یار ساجد
اپکو 18 تاریخ والا انٹریو دیکھاتا ہوں اور لیٹ اس لئے دیکھا رہا ہوں کہ اب جو غبار تھا کافی حد تک سیٹلڈ ہوچکا ہے لو پڑہ لو۔۔میں نے کیا کہا ہے اخبار والوں کے جواب میں۔۔


http://thepeninsulaqatar.com/Displa...=October2007&file=Local_News2007101934643.xml
سرِ مُو انحراف نہیں ہے جناب کے بیان سے۔
 

ساجداقبال

محفلین
چاچی جی کے بارے میں بھتیجی کیا کہتی ہے؟ ذرا دیکھیں:
1100284260-1.jpg

1100284260-2.gif
 

Dilkash

محفلین
کیوں نہیں ہوسکتے ولی؟
اج کل کے دور میں سب کچھ بن سکتے ہیں۔

زینب۔۔۔
کیا حال ہے امید ہے ٹھیک ہوں گی۔
 

خرم

محفلین
حسن نثار کا تبصرہ بہت اچھا لگا جس میں اس نے کہا کہ بے نظیر نے کہا کہ اگر مجھے کچھ ہو گیا تو تین لوگ ذمہ دار ہوں گے مگر وہ جو سینکڑوں مر گئے ان کی ذمہ داری ان تین لوگوں پر عائد نہیں کی کیونکہ وہ تو "عام" عوام ہی تھے نا۔ چلو ویسے بھی پروانے تو شمع پر قربان ہوتے ہی رہتے ہیں۔ جب کسی کو اپنی خود ہی قدر نہیں تو کوئی اور کیوں قدر کرے اس کی؟ وہ جو اقبال نے کہا تھا
چہ ارزاں فروختند
یہی حال ہے ہمارا تو۔ اللہ ہی حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
 

ماوراء

محفلین
چاچی جی کے بارے میں بھتیجی کیا کہتی ہے؟ ذرا دیکھیں:
[
خان صاحب۔۔۔۔:grin:
فاطمہ مرتضیٰ کی بیٹی ہے۔۔۔۔تو بی بی کی بھتیجی ہوئی نا یعنی کہ بی بی فاطمہ کی پھو پھو ہے نا کہ چاچی:grin:

زینب، آپ ہر جگہ بے نظیر کو "بی بی" کیوں لکھتی ہیں؟ ان کو نام سے بلانے میں کیا حرج ہے؟ میرا خیال ہے یہ جو روایت ہمارے ملک میں چل پڑی ہے، بالکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔
 

Dilkash

محفلین
اب یہ حد ہے ماورا بی بی۔
اب دیکھو نا بی بی تو کوئی برا نام نہیں بلکہ ہمارے ہاں تو احتراما لوگ خواتیں کو بی بی کہتے ہیں جیسے دوسرے لوگ اپا یا باجی
اور محترمہ تو ایک سیاسی لیڈر ہے اور پبلک پراپرٹی ہر ادمی اسے کوئی بھی نام سے پکار سکتا ہے اگر ماورا اخلاق نہ ہو۔
 
Top