زونی
محفلین
کافی چیزوں کا تو مجھے بھی اچھے سے پتہ ہے
لیکن یہ نہیں کہ میں یوز بھی کرتا ہوں
پھر پتہ کیسے ھے تمہیں
کافی چیزوں کا تو مجھے بھی اچھے سے پتہ ہے
لیکن یہ نہیں کہ میں یوز بھی کرتا ہوں
جی ٹھیک میرے بال تو اچھے خاصے ہیں اللہ کا شکر ہے۔۔ ویسے تو میں یہ اپنی سس کے لئے لائی تھی کیونکہ اسکے آج کل تھوڑے خراب سے ہورہے ہیں۔۔۔ بال تو اچھی غذا سے ہی اچھے ہوتے ہیں اور پوری صحت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسکا رزلٹ اچھا ھے ملائکہ ،،،،، میں اکثر استعمال کرتی ہوں ۔ لیکن جن کے بال زیادہ خراب ہوں انہیں کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔۔
تو کیا ہواچلیں کسی کو تو علم ہے، مجھے لگا کسی کو بھی انٹرسڈ ہی نہیں ان چیزوں میں۔۔۔
بھئی دیکھیں جلد ہی فہیم بھائی کی شادی بھی ہوجائے گی انشاللہء پھر وہ بھابی کو لیکر دیں گے نا ۔۔۔۔ تھوڑا بہت اندازہ ہوجانے دیں کہ سب لڑکیاں ہی یوز کرتی ہیں یہ سبمجھے پتہ تھا تم نے دوڑے دوڑے پہنچ جانا ھے یہاں
بس پتہ ہے جی۔پھر پتہ کیسے ھے تمہیں
کیا پتہ فہیم بھائی ویسے میں اتنا بھی میک اپ نہیں کرتی میانہ روی میں کرتی ہوں ۔۔۔ اور کراچی کی گرمی میں تو سب برابر ہوجاتا ہےہاں جی کیا کریں محفل کی خواتین جو نہایت ہی سادہ لوح ہیں۔ میک اپ شیک اپ کا کچھ معلوم ہی نہیں تو ہم سوچنگ کہ ہم ہی کچھ اسٹائلش ہوجاتے ہیں
تو کیا ہوا
ہوسکتا ہے سب تمہاری طرح اسٹائلش نہ ہوں
کیوں ملائکہ
وہی بات نہہاں جی یہ اسٹائل آجکل خواتین سے مردوں میں ٹریول کر گیا ھے
بھئی دیکھیں جلد ہی فہیم بھائی کی شادی بھی ہوجائے گی انشاللہء پھر وہ بھابی کو لیکر دیں گے نا ۔۔۔ ۔ تھوڑا بہت اندازہ ہوجانے دیں کہ سب لڑکیاں ہی یوز کرتی ہیں یہ سب
ویسے مجھے بس اچھا لگتا ہے مرد بس ذرا بھی توجہ نہ دیں ان چیزوں میں اور جب دلانا ہو تو فٹافٹ پوچھے بغیر پیسے دے دیںہاں جی یہ اسٹائل آجکل خواتین سے مردوں میں ٹریول کر گیا ھے
ویسے کچھ چیزیں تو میں نے بھی یوز کی ہوئی ہیںبھئی دیکھیں جلد ہی فہیم بھائی کی شادی بھی ہوجائے گی انشاللہء پھر وہ بھابی کو لیکر دیں گے نا ۔۔۔ ۔ تھوڑا بہت اندازہ ہوجانے دیں کہ سب لڑکیاں ہی یوز کرتی ہیں یہ سب
یہ بات تو بالکل صحیح ہےوہی بات نہ
لڑکیوں نے بال کٹوا لیے تو لڑکوں نے بڑھا لیے
اچھا کرتی ہوکیا پتہ فہیم بھائی ویسے میں اتنا بھی میک اپ نہیں کرتی میانہ روی میں کرتی ہوں ۔۔۔ اور کراچی کی گرمی میں تو سب برابر ہوجاتا ہے
وہی بات نہ
لڑکیوں نے بال کٹوا لیے تو لڑکوں نے بڑھا لیے
تم نے تو نہیں کٹوائے نہیہ بات تو بالکل صحیح ہے
کرلیں اچھی بات ہے اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو کم از کم بندہ صاف تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔ گندے لوگوں سے مجھے بہت کوفت ہوتی ہے چاہے وہ لڑکے ہی کیوں نا ہوں۔۔۔۔۔ویسے کچھ چیزیں تو میں نے بھی یوز کی ہوئی ہیں
نہیں بھائی میرے تو کافی لمبے بال ہیں اور جلدی جلدی بڑھ بھی جاتے ہیں۔۔۔۔۔تم نے تو نہیں کٹوائے نہ
اچھا کرتی ہو
میانہ روی اس دی بیسٹ
ویسے ابھی سردیوں میں کلینزنگ ملک رات کو ضرور یوز کرو
ہاہاہاہاہاہاقسم سے دو تین بار تو مجھے ٹھیک ٹھاک دھوکہ ہو گیا کہ لڑکیاں کتنی مہارت سے بائیک چلا لیتی ہیں اب