بیوٹی فل

نیلم

محفلین
میری بہن آپ نے سندھ کو پنجاب سےکمپئر کیا ہے اس لیئے میں آپ سے غیر متفق ہوں۔ سندھ سندھ ہے اور پنجاب پنجاب۔ اس میں غصہ کرنے والی کیا بات ہے۔ لو کر لو گل۔ دس سو مرتبہ دسو بھئی مینو کی۔
پنجاب کی اپنی الگ خوبصورتی ہے اور سندھ کی اپنی الگ خوبصورتی ہے جو سب سے منفرد اور زیادہ خوبصورت ہے۔
سندھ کے بارے میں آپ کے ذہن میں غلط تصور ہے۔ سندھ میں آپ کو کراچی سے لے کر کشمور تک ، تھر سے لے کر حب کے باڈر تک ہرطرح کی خوبصورتی ملے گی۔
سندھ میں سبزہ بھی ہے اور صحرا بھی۔ سمندر بھی ہے اور دریا بھی۔ بندرگارہ بھی ہے اور بندر بھی۔ چست توانا اور ہمت والے لوگ بھی ہیں اور کاہل کام چور لوگ بھی۔ :|
اور ہاں سندھ میں جو صحرا ہیں وہ بھی نخلستان میں تبدیل ہوجائے اگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔خیر بات دور تلک نکل جائے گی۔۔۔ ۔
خوش رہیں۔
اس میں کمپئرکرنےوالی بھی کوئی بات نہیں تھی.میں نے پنجاب کےگاؤں دیکھ رکھےہیں اسی لیےمیں نےپوچھاکہ وہاں کےگاؤں پنجاب کےگاؤں کی طرح ہیں...خیر جانےدے..،میری بات میں کوئی نیگیٹیوٹی نہیں تھی..اپنی اپنی سوچ کی بات ہے.
 
Top