اللہ نا کرے مجھے شادی جیسا عزاب ملے اگر جج صاحب نے پوچھا قبول ہے تو میں کہوں گا مجھے سزائے موت دے دو جج صاحب مجھے نکاح قبول نہیں
لیکن ہاں جب میری شادی ہو گی اپنی بیوی پر کبھی ہاتھ اٹھاؤ سوچنا بھی مت شاہ جی
بیوی پر ہاتھ جاہل، بدتمیز قسم کے لوگ ہی اٹھتے ہیں ۔۔۔۔۔
ویسے چہرے پر مارنے کی اسلام نے بھی اجازت نہیں دی ہے ۔۔۔۔
ایسے ججوں کو دو تھپڑ رسید کرنے چاہیئے ۔۔۔۔۔۔
ارے آپ تو ناراض ہوگئیں۔ شریعت میں جو تھپڑ بیان ہوا ہے وہ کو پاکستانی تھپک کہ سکتے ہیں۔ آپ اس کو پاکستانی تھپڑ نہ سمجھئے گا۔
ارے آپ تو ناراض ہوگئیں۔ شریعت میں جو تھپڑ بیان ہوا ہے وہ کو پاکستانی تھپک کہ سکتے ہیں۔ آپ اس کو پاکستانی تھپڑ نہ سمجھئے گا۔
اس کے لئے تو عملی مظاہرہ شرط ہے۔تو پھر کیسا تھپڑ ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے ذرا
اس کے لئے تو عملی مظاہرہ شرط ہے۔
اس کے لئے تو عملی مظاہرہ شرط ہے۔
شوہر تو معصوم سے اور نمانے سے ہوتے ہیں ۔ وہ کیا جانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو جن کا کہنا ہے انہی پر ٹرائی ہو سکتا ہے۔۔۔بیگم نے تو ایسی کوئی فرمائش نہیں کی۔تو یہ شرط گھر پر ٹرائی کریں نا ۔اب کس بات کا انتظار ہے
ارے ، میں خود ایسے کئی ایک معصوم اور نمانے شوہروں سے واقف ہوں ۔۔