مہدی نقوی حجاز
محفلین
ہم تو کھڑے ہیں جناب!گویا آفت کو دعوت دی جا رہی ہے۔۔۔ اس کا ایک مطلب یہ بھی نکلتا ہے کہ بقول کسے۔۔ ہم تیار بیٹھے ہیں
ہم تو کھڑے ہیں جناب!گویا آفت کو دعوت دی جا رہی ہے۔۔۔ اس کا ایک مطلب یہ بھی نکلتا ہے کہ بقول کسے۔۔ ہم تیار بیٹھے ہیں
ماشااللہ۔ ۔ ۔ خدا جلد کامیاب کریں۔۔ہم تو کھڑے ہیں جناب!
بد دعا دے رہے ہیں؟!ماشااللہ۔ ۔ ۔ خدا جلد کامیاب کریں۔۔
ارے۔۔۔!! جی نہیں۔۔ میں نے تو جناب کے عقد کی دعا مانگی ہے کہ خدا جلد کامیاب کریں۔۔۔بد دعا دے رہے ہیں؟!
اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں۔۔ ایسی دعائیں تو میں آج کل صرف دشمنوں کے لیے مانگا کرتا ہوںارے۔۔۔ !! جی نہیں۔۔ میں نے تو جناب کے عقد کی دعا مانگی ہے کہ خدا جلد کامیاب کریں۔۔۔
اتفاق ہو سکتا ہے ۔۔ پر شادی کی سالگرہ ابھی بہت دور ہے۔۔۔ ویسے ہی کبھی کبھی بندہ اس کیفیت میں بھی ہوتا ہے ۔۔کیوں ۔۔۔عمر سیف بھائی کی شادی کی سالگرہ لگتی ہے آج شاید۔۔ موڈ بھی رومانوی ہے ، لڑی کا عنوان اور جناب کا بیان بھی معنی خیز ہے ۔۔۔ اور سرکار کا کیفیت نامہ ملاحظہ ہو۔۔” تینو کردا پیار بڑا ۔۔ پر کہہ نئیں ہوندا ۔۔۔ ۔“
ہاہاہا۔۔۔ تو جناب دعا بدل کے شدت بڑھا دیتے ہیں۔۔۔ اللہ آپ کی دلی تمنائیں پوری کریں جو آپ کے لئے بہترین ہوں۔۔۔آآآمین۔۔۔اسی لیے تو پوچھ رہا ہوں۔۔ ایسی دعائیں تو میں آج کل صرف دشمنوں کے لیے مانگا کرتا ہوں
فی الوقت تو ہم پر کئی طرح کی کیفیات وارد رہتی ہیں۔۔۔اتفاق ہو سکتا ہے ۔۔ پر شادی کی سالگرہ ابھی بہت دور ہے۔۔۔ ویسے ہی کبھی کبھی بندہ اس کیفیت میں بھی ہوتا ہے ۔۔کیوں ۔۔۔
حضرت آپ تو دلوں کا حال جان لیتے ہیں۔۔۔فالحال تو میں دو ایسے نوجوانوں کو اس لڑی میں دیکھ رہا ہوں جو اس چکر میں یہاں آئے ہیں کہ "بیوی کیسی ہونی چاہئے" ۔۔۔ ۔
شاید کوئی مفید مشورہ مل جائے کسی سے ۔۔
نوجواب بیزار نہیں بےقرار ہوا کرتے ہیں۔۔۔۔حضرت آپ تو دلوں کا حال جان لیتے ہیں۔۔۔
لیکن بمطابق مہدی نقوی حجاز کے۔۔۔ ” وہ تو بیزار بیٹھے ہیں“
جی بجا فرمایا۔۔۔ وہ تو ہم ہیں۔۔نوجواب بیزار نہیں بےقرار ہوا کرتے ہیں۔۔۔ ۔
پھر ۔۔ بنائیں پروگرام ۔۔۔ ہم نے ولیمہ کھانے چٹی شیخاں آئیں ۔۔جی بجا فرمایا۔۔۔ وہ تو ہم ہیں۔۔
دعا کیجئے ۔۔۔ ہمارے بنانے سے پروگرام بننا ہوتا تو پانچ سال پہلے ہی بن گیا ہوتا۔۔۔ ضبط کی انتہا دیکھئے۔۔پھر ۔۔ بنائیں پروگرام ۔۔۔ ہم نے ولیمہ کھانے چٹی شیخاں آئیں ۔۔
فرمانا کیا ہے آپ فرمائیں ۔۔جی جناب، فرمائیے
بیسٹ آف لک ۔۔دعا کیجئے ۔۔۔ ہمارے بنانے سے پروگرام بننا ہوتا تو پانچ سال پہلے ہی بن گیا ہوتا۔۔۔ ضبط کی انتہا دیکھئے۔۔
کچھ بتائیے تو کہ کیا دھاگہ ہے، تاکہ بات ہو سکےفرمانا کیا ہے آپ فرمائیں ۔۔