حاتم راجپوت
لائبریرین
شکریہ۔۔ نوازش۔۔بیسٹ آف لک ۔۔
شکریہ۔۔ نوازش۔۔بیسٹ آف لک ۔۔
کچھ بتائیے تو کہ کیا دھاگہ ہے، تاکہ بات ہو سکے
عنوان پڑھا ہے۔ کافی مبہم ہے۔ بیوی کیسی ہو۔ جب وہ بیوی بنی تو جیسی بھی ہو، چلے گی نوکر کی تے نخرہ کی؟عنوان تو پڑھا ہوگا ۔۔ اور پھر ڈیٹیل بھی پڑھی ہوگی ۔۔
بیوی کیسی ہو؟
ہاہاہاہاہا ۔۔۔عنوان پڑھا ہے۔ کافی مبہم ہے۔ بیوی کیسی ہو۔ جب وہ بیوی بنی تو جیسی بھی ہو، چلے گی نوکر کی تے نخرہ کی؟
کیسی ہوگی ؟؟مجھے تو پتہ نہیں کس کی کہی ہو وہ بات یاد آئنگ۔
میری بیوی کیسی ہوگی۔۔۔
اچھی بات ہے ۔۔۔توبہ ہے۔۔
جناب ۔۔ شمشاد بھائی سے رابطہ رکھیں۔ فون نمبر ذاتی پیغام میں مانگ لیں۔ فون کر لیں ۔۔ شادی دفتر وہی چلا رہے ہیں ۔۔بیوی ایسی یعنی مندجہ ذیل لڑکیوں یا ان میں سے ایک جیسی ہو-
(التماس! اگر آپ کی نگاہ میں کوئی ایسی لڑکی ہو تو ہمارے بارے میں ان کو، اورہمیں ان کے بارے میں بتا کر بمع حالیہ تصویر اور کوائف کے، ہماری اور ہمارے آنے والے بچوں کی طرف سے نیک تمنائیں، دعائیں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔ مدد کرنے والے کو کچھ "رشوت" بطور ہدیہ بھی فراہم کی جاسکتی ہے۔ جزاک اللہ - )
آپ ایک عرضی بنام شمشاد بھائی شادی دفتر دھاگے میں ارسال کر دیں۔ رش کافی ہے، ٹوکن نمبر لینا نہ بھولیں۔ اور پھر دعا کریں اپنی باری کا انتظار کریں کہ صبر کا پھل میٹھا بھی ہوتا ہے اور لذیذ بھی ۔۔۔اگر آپ شمشاد بھائی سے سفارش کر کے ہمارے لیے کچھ رعایت کروادیں تو بہت مہربانی ہوگی۔
نہ ہونے والی یا ہونے والیکیسی ہوگی ؟؟
دونوں ۔۔ ویسے ہونے والی تو آپ نے دیکھ رکھی ہوگی ۔۔ نہ ہونے والی بتائیں ۔۔نہ ہونے والی یا ہونے والی
ہونے والی تو اب ہو بھی گئی بھائیدونوں ۔۔ ویسے ہونے والی تو آپ نے دیکھ رکھی ہوگی ۔۔ نہ ہونے والی بتائیں ۔۔
روز جھاڑو سے پٹائی لگائے کیابیوی ایسی ہونی چائیے کہ شوہر کو سیدھا کر کے رکھے
اس سے بھی برا کرے۔۔۔۔روز جھاڑو سے پٹائی لگائے کیا
اس سے بھی برا پراس سے بھی برا کرے۔۔۔ ۔