حوریں جنت کی نعمت ہیںحوروں کی اشتہا میں ہی رو رو کے مر گئے
مالک بچائے ایسے خشوع و خضوع سے ..!
قسمت آزماتے رہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت دلچسپ شراکت
اس نظم میں نصیحت کے ساتھ ساتھ آئیڈیے بھی ہیں۔
میری قسمت تو کب کی کامیاب ہوچکی، لیکن بس میں نہیں، والدین کے ذریعےقسمت آزماتے رہیے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میری قسمت تو کب کی کامیاب ہوچکی، لیکن بس میں نہیں، والدین کے ذریعے
خیر مبارک۔
یہ تو پہلی قربانی ہوئی۔ آگے اور بھی بہت سے کٹھن مراحل آئینگے۔یعنی اب گاڑی گھر کھڑی کر کے بسوں میں سفر کرنا پڑے گا۔۔۔ تبھی میں کہوں، میری قسمت کیوں کامیاب نہیں ہو رہی۔۔۔
یعنی آپ ان مراحل سے گزرے ہیں۔۔ تو جناب، راہنمائی فرمائے گا، کہ کیا کیا ہو سکتا ہے اور کیا کیا، کیا جاسکتا ہے۔۔یہ تو پہلی قربانی ہوئی۔ آگے اور بھی بہت سے کٹھن مراحل آئینگے۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
آجکل جوانی میں کون ان مراحل سے نہیں گزرتا؟ نوجوان آجکل ان مراحل کو مجھ سے بہتر سمجھتے ہیں۔یعنی آپ ان مراحل سے گزرے ہیں۔۔ تو جناب، راہنمائی فرمائے گا، کہ کیا کیا ہو سکتا ہے اور کیا کیا، کیا جاسکتا ہے۔۔
راستہ ایک ہی ہو تب بھی ہر ایک کا سفرنامہ الگ الگ ہی ہوتا ہےجب سبھی ان مراحل سے گزرتے ہیں تو یہ راز تو نہ ہوا نا۔۔
یعنی اب گاڑی گھر کھڑی کر کے بسوں میں سفر کرنا پڑے گا۔۔۔ تبھی میں کہوں، میری قسمت کیوں کامیاب نہیں ہو رہی۔۔۔
قسم سے، میں اب اپنے دفتر کے روٹ پر چلنے والے بس کی تلاش میں ہوں۔۔۔
اب ساری زندگی اس سفر نامے کو چھپا کے رکھنے کا کیا فائدہ بھائی جان۔۔۔۔۔ اسے پبلش کریں تاکہ دوسروں کے تجربات میں بھی اضافہ ہو سکے۔۔راستہ ایک ہی ہو تب بھی ہر ایک کا سفرنامہ الگ الگ ہی ہوتا ہے