بیوی کی نصیحت

ام اریبہ

محفلین
1966921_643424845723323_342557008_n.jpg
 

فرخ

محفلین
یعنی اب گاڑی گھر کھڑی کر کے بسوں میں سفر کرنا پڑے گا۔۔۔ تبھی میں کہوں، میری قسمت کیوں کامیاب نہیں ہو رہی۔۔۔ :bee:
 
یعنی آپ ان مراحل سے گزرے ہیں۔۔ تو جناب، راہنمائی فرمائے گا، کہ کیا کیا ہو سکتا ہے اور کیا کیا، کیا جاسکتا ہے۔۔
آجکل جوانی میں کون ان مراحل سے نہیں گزرتا؟ نوجوان آجکل ان مراحل کو مجھ سے بہتر سمجھتے ہیں۔ :)
آپ مجھ سے میرے راز کیوں اگلوانا چاہتے ہیں :p
 
Top