سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اللہ کرے علم و عمل کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی ملے، آمین
ان شاءاللہجا بچہ فقیر دی دعا ای! من کی مراد پوری ہووے دی۔
باری تعالے بچے کو کامیاب کرکے آپ اور ہم سب کو خوشیوں سے نوازے، آمین۔ماشاءاللہ
وہ جو دعاؤں کو قبول فرماتے مجیب الدعوات ٹھہرتا ہے ۔ اسی سچی سمیع العلیم ہستی کے حضور دعاگو ہوں کہ محمد داؤد کی محنت و کوشش کو قبول فرماتے اس کی محنت کا شاندار اجر عطا فرمائے ۔۔۔ ۔۔۔ آمین
ان شاءاللہ
بالیقین ۔۔ سچے فقیر کی زبان سے نکلی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اللہ تعالیٰ بہترین کامیابیوں و کامرانیوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
اللہ تعالیٰ کامیاب فرمائیں
کامیابی ملے آمین
اللہ تعالیٰ کامیاب کرے۔ آمین
اللہ کرے کہ کامیابی بچے کے قدم چھومے۔آمین
عمر اعظم بھائی! محمد وارث بھائی! امید اور محبت! ابن رضا بھائی! منصور مکرم بھائی اور ساقی بھائی!جا بچہ فقیر دی دعا ای! من کی مراد پوری ہووے دی۔
اللہ کرے علم و عمل کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی ملے، آمین
ماشاءاللہ
وہ جو دعاؤں کو قبول فرماتے مجیب الدعوات ٹھہرتا ہے ۔ اسی سچی سمیع العلیم ہستی کے حضور دعاگو ہوں کہ محمد داؤد کی محنت و کوشش کو قبول فرماتے اس کی محنت کا شاندار اجر عطا فرمائے ۔۔۔ ۔۔۔ آمین
ان شاءاللہ
بالیقین ۔۔ سچے فقیر کی زبان سے نکلی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آمین! شگفتہ! جزاک اللہ!باری تعالے بچے کو کامیاب کرکے آپ اور ہم سب کو خوشیوں سے نوازے، آمین۔
اب تک تو نتیجہ آ گیا ہوگا۔
ضرور مطلع کیجئے گا۔
آمین! جزاک اللہ! اللہ کا شکر ہے۔ داؤد تو اپنی ایک اُستاد کے روّیوں کی وجہ سے شروع میں ہی دل برداشتہ ہو کر چھوڑ رہا تھا۔ سکول کی سطح پر بھی حصّہ نہیں لینا چاہتا تھا۔لیکن میں نے اُسے حوصلہ دیا۔ اللہ کا شکر ہے۔ اُس کے سکول نے چار پوزیشنیں لی ہیں اور وہ بہت خوش ہے۔ مجھ سے کہہ رہا تھا کہ اس کامیابی پر اُسے مٹھائی کھلائی جائے۔ پھر کھلائی۔۔اللہ تعالی نے انسان کے ہاتھ میں محنت اور کوشش رکھی ہے،بس محنت کے بعد اللہ تعالی پر توکل ہونا چاہئے،تو وہ رب ضرور کامیابی عطا فرماتا ہے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ہماری ہر جائز خواہش پوری کردے۔۔۔ ۔ آمین
جزاک اللہ!اسکول کی سطح پر اول آنا بھی بڑی بات ہے، اگر مناسب حوصلہ افزائی ہوتی رہی تو برخوردار انشاءاللہ اور آگے جائے گا۔ ابھی تو اس کا آغاز ہے۔ اس کو مطالعے کی طرف رغبت دلائیں۔
بہر حال خوشی اور شکر کا مقام ہے۔
عارف کریم بھائی! آپ آن لائن ہیں۔ مجھے معلوم تھا آپ نے کوئی انوکھی وکھری سی بات کرنی ہے۔موضوع کچھ عجیب سا ہے۔ یہاں بندہ کیا دعا کرے؟
عارف کریم بھائی! آپ آن لائن ہیں۔ مجھے معلوم تھا آپ نے کوئی انوکھی وکھری سی بات کرنی ہے۔
میرے لئے اعزاز ہے کہ آپ نے اتنی توجہ دی۔ جزاک اللہ۔ آمین!ماشاء اللہ، آئندہ اس سے بہتر کامیابیاں ان شاء اللہ قدم چومے، آمین۔ ہماری دعائیں ہمیشہ ساتھ ہیں۔
لیکن یہ تو بتاؤ کہ دونوں ، موافقت اور مخالفت میں مضمون لکھ دیا، لیکن اصل میں تمہارا کیا خیال ہے اس سلسلے میں؟
ویسے اس سے تو قابلیت تمہاری بھی طاہر ہوتی ہے، ماشاء اللہ
جزاک اللہ۔ آمین!اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے بیٹے محمد داؤد کو کامیابی عطا فرمائے۔