سید فصیح احمد
لائبریرین
استاد محترم اس کا ربط مل سکتا ہے ؟یہاں جناب محمد سعد کا ایک ہی سوال تھا۔ اس کا جواب عرض کر دیا۔
ایک سوال اس فقیر نے بھی کیا تھا، تجسس سائنس فورم پر! معلوم نہیں اس کا کیا رہا!! کچھ "ضدِ مادہ" کی بات تھی۔
استاد محترم اس کا ربط مل سکتا ہے ؟یہاں جناب محمد سعد کا ایک ہی سوال تھا۔ اس کا جواب عرض کر دیا۔
ایک سوال اس فقیر نے بھی کیا تھا، تجسس سائنس فورم پر! معلوم نہیں اس کا کیا رہا!! کچھ "ضدِ مادہ" کی بات تھی۔
دیکھیں سائنس کو بیچنا ممکن نہیں۔ یہ تو ایک قدرتی علم ہے جسکی اپنی افادیت ہے۔ جدید مغربی و مشرقی ممالک میں سائنس کو ریسرچ اور کمرشلائیزیشن کیساتھ ملا کر "بیچا" جاتا ہے۔ فی الحال ہمارے دیسی ممالک اس مقام تک نہیں پہنچے اسلئے میرے خیال میں اس علم کو عوام میں فروخت کرنا ممکن نہیں۔ ہاں اگر حکومت کوئی سائنسی پالیسی بنا کر بذریعہ تعلیم و حکمت اسے عوام میں فروغ دینے لگے تو پھر بات بن سکتی ہے۔یار میرے سوالوں کا جواب ملے گا یا میں اپنی سائنس کو او ایل ایکس پر ہی جا بیچوں؟
میں تجارتی استعمال کی بات نہیں کر رہا۔دیکھیں سائنس کو بیچنا ممکن نہیں۔ یہ تو ایک قدرتی علم ہے جسکی اپنی افادیت ہے۔ جدید مغربی و مشرقی ممالک میں سائنس کو ریسرچ اور کمرشلائیزیشن کیساتھ ملا کر "بیچا" جاتا ہے۔ فی الحال ہمارے دیسی ممالک اس مقام تک نہیں پہنچے اسلئے میرے خیال میں اس علم کو عوام میں فروخت کرنا ممکن نہیں۔ ہاں اگر حکومت کوئی سائنسی پالیسی بنا کر بذریعہ تعلیم و حکمت اسے عوام میں فروغ دینے لگے تو پھر بات بن سکتی ہے۔
یار میرے سوالوں کا جواب ملے گا یا میں اپنی سائنس کو او ایل ایکس پر ہی جا بیچوں؟
کوئی خریدار ملے سنجیدہ سائنسی گفتگو کرنے کو، تو مفت میں بھی بانٹنے کو تیار ہوں۔ سائنس کے پوڈری کو اپنے جیسے اور پوڈری مل جائیں تو موج ہی ہو جائے۔۔۔لگتا ہے سعد بھائی کے پاس بہت زیادہ سائنس جمع ہوگئی ہے اور بک نہیں رہی۔
ذرا بتائیں تو کیا بھاؤ لگائی ہوئی ہے؟۔۔۔ تھوری سی میں بھی خرید لیتی ہوں
یہ پوڈری کا ہوتا ہے بھائی؟کوئی خریدار ملے سنجیدہ سائنسی گفتگو کرنے کو، تو مفت میں بھی بانٹنے کو تیار ہوں۔ سائنس کے پوڈری کو اپنے جیسے اور پوڈری مل جائیں تو موج ہی ہو جائے۔۔۔
میں قدرت کو سمجھنے کے اس شغل سے، جسے سائنس کہتے ہیں، خود تو لگاؤ رکھتا ہی ہوں
اگر آپ سائنس کو شغل کہیں گے تو سائنس بھی آپ کے ساتھ شغل ہی تو کرے گی نا۔۔۔ابھی تو بی ایس طبیعیات میں ہی اٹکا ہوا ہوں جی۔ ختم ہونے کو ہی نہیں آتی۔
(اگر روایتی تعلیمی درجات کی بات کر رہی ہیں)
میرا خیال ہے اس سوال کو آپ پہلے اپنے آپ پر لاگو کر کے دیکھیں۔ آخر آپکو سائنس سے اس حد تک پیار کیوں ہے؟ یا آپکے ساتھ پڑھنے والے طلباء کو۔ آپ سب ایک دوسرے کا بچپن شیئر کریں اور دیکھیں ان میں کیا کیا مماثلت تھی جس کی وجہ سے آپ لوگ سائنسی جستجو کی طرف کھچتے چلے گئے۔ سائنس اور قدرت کی جستجو تو ایک تڑپ ہے جیسے ایک مومن کو خدا سے ملنے کی خواہش ہر دم ستاتی رہتی ہے۔ اب تک جتنے بھی قابل سائنسدان دنیا میں آئے ہیں سبھی نے اپنی من پسند سائنسی فیلڈ کیساتھ مکمل انصاف کیا۔ چاہے وہ پاکستانی واحد نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام ہوں یا جدید طبیعات کے بانی آئن اسٹائن۔ سائنس ایک ایسا علم ہے کہ اسکے ساتھ مکمل انصاف کئے بغیر اس میں کچھ کامیابی حاصل کرنا بیکار ہے۔ عام الفاظ میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایک حقیقی سائنسدان یا سائنس سے محبت کرنے والا سب کچھ ہو سکتا ہے پر اناڑی نہیں ہو سکتا ہے۔ اناڑی سائنس کو ہم انگریزی میں Pseudoscience کہتے ہیں اور اسکی ہمارے دیسی ممالک میں بہتات ہےمیرا مطلب ہے کہ لوگوں میں سائنس کو جاننے کی مانگ پیدا کی جائے، قدرت کو اچھی طرح سمجھنے کی جستجو پیدا کی جائے۔ پھر بے شک وہ اپنے طور پر گھر کی بیٹھک میں تجربات کرتے رہیں۔ بس اتنی مہربانی کریں کہ کبھی کبھی ان تجربات کے متعلق مجھ سے بھی بات کر لیا کریں۔
ادھر ہی بیچیں گے کہ کہیں اور جانا پڑے گا؟ اور میرے لیول کی سائنس بیچیں گے کہ اپنا برانڈ بیچیں گے؟کوئی خریدار ملے سنجیدہ سائنسی گفتگو کرنے کو، تو مفت میں بھی بانٹنے کو تیار ہوں۔ سائنس کے پوڈری کو اپنے جیسے اور پوڈری مل جائیں تو موج ہی ہو جائے۔۔۔
خود ہی فائدہ اٹھاتے رہنا ہے خاموشی سے؟سعد بھائی میں نے آپ ویب سائٹ بک مارک کرلی ہے ان شاء اللہ وہاں سے فائدہ اٹھاتا رہوں گا
پاپولر سائنس کے تو اور بہت سے ٹھیلے لگے ہوئے ہیں جگہ جگہ۔ تو میری کوشش ہوگی کہ اپنے ٹھیلے پر سنجیدہ سائنس بیچوں۔ اور خواہش میری یہ ہوگی کہ اس سب کام کے لیے کم از کم بھی پانچ دس مخصوص ویب سائٹس دستیاب ہوں (اردو میں)۔ عمومی فورمز پر سائنس کا گوشہ بنا بھی دیا جائے تو اسے اتنا سنجیدہ نہیں لیا جاتا جتنا اس کا حق بنتا ہے۔ پاکستانی سائٹس میں ایک فورم پاکستان سائنس کلب کا بھی ہے لیکن وہ انگریزی میں ہے (اس کے علاوہ مجھے کسی پاکستانی سائنس فورم کا علم نہیں)۔ کچھ کام اردو میں بھی ہونا چاہیے۔ آج نہ سہی، پچاس سال کے عرصے تک ہی ہمارے پاس اتنا کام ہو جائے کہ ہم کہہ سکیں کہ ہاں، اب اتنی بنیاد بن گئی ہے کہ ہم باقاعدہ اردو میں سائنس کی تدریس کر سکتے ہیں۔ادھر ہی بیچیں گے کہ کہیں اور جانا پڑے گا؟ اور میرے لیول کی سائنس بیچیں گے کہ اپنا برانڈ بیچیں گے؟
ویسے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا منصوبہ کیا ہے؟ سوال جواب کرنے ہیں۔ انٹرایکٹو سائٹ بنانی ہے۔ یا ترجمہ کرنا ہے۔ کہاں سے شروع کرنا ہے۔ کہاں ختم کرنا ہے؟ اچھا یہ بتائیں اس دھاگے کا محرک کیا ہے؟پاپولر سائنس کے تو اور بہت سے ٹھیلے لگے ہوئے ہیں جگہ جگہ۔ تو میری کوشش ہوگی کہ اپنے ٹھیلے پر سنجیدہ سائنس بیچوں۔ اور خواہش میری یہ ہوگی کہ اس سب کام کے لیے کم از کم بھی پانچ دس مخصوص ویب سائٹس دستیاب ہوں (اردو میں)۔ عمومی فورمز پر سائنس کا گوشہ بنا بھی دیا جائے تو اسے اتنا سنجیدہ نہیں لیا جاتا جتنا اس کا حق بنتا ہے۔ پاکستانی سائٹس میں ایک فورم پاکستان سائنس کلب کا بھی ہے لیکن وہ انگریزی میں ہے (اس کے علاوہ مجھے کسی پاکستانی سائنس فورم کا علم نہیں)۔ کچھ کام اردو میں بھی ہونا چاہیے۔ آج نہ سہی، پچاس سال کے عرصے تک ہی ہمارے پاس اتنا کام ہو جائے کہ ہم کہہ سکیں کہ ہاں، اب اتنی بنیاد بن گئی ہے کہ ہم باقاعدہ اردو میں سائنس کی تدریس کر سکتے ہیں۔
بالکل کسی کو ہوا بھی نہیں لگنے دوں گا۔خود ہی فائدہ اٹھاتے رہنا ہے خاموشی سے؟
سوال جواب، "اصلی" سائنسی مضامین اور ترجمہ بھی۔ یعنی ایسی جگہ جہاں محسوس ہو کہ واقعی سنجیدہ سائنسی گفتگو ہو رہی ہے۔ویسے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا منصوبہ کیا ہے؟ سوال جواب کرنے ہیں۔ انٹرایکٹو سائٹ بنانی ہے۔ یا ترجمہ کرنا ہے۔ کہاں سے شروع کرنا ہے۔ کہاں ختم کرنا ہے؟ اچھا یہ بتائیں اس دھاگے کا محرک کیا ہے؟