زبردست پھر آپ بھی ایک دھاگہ کھول لیںآجکل بیگم ہمیں بھی بہت کچھ بنا کر کھلا رہی ہے اور تصاویر بھی لے رہی ہے۔
ہماری بیگم کے ہاتھ پر زخم کی حالت خراب ہے۔ اس لیے آجکل کچن مکمل میں نے سنبھالا ہوا ہے۔ لاک ڈاون میں یہ ذمے داری نبھانا کافی سہل ہے۔آجکل بیگم ہمیں بھی بہت کچھ بنا کر کھلا رہی ہے اور تصاویر بھی لے رہی ہے۔
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے آجکل عرفان سعید بھائی گھر میں خود کھانا پکا رہے ہیں اس لئے یہ سلسلہ فی الحال موخر کرنا پڑے گا
ہماری بیگم کے ہاتھ پر زخم کی حالت خراب ہے۔ اس لیے آجکل کچن مکمل میں نے سنبھالا ہوا ہے۔ لاک ڈاون میں یہ ذمے داری نبھانا کافی سہل ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی بیگم کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین۔ باقی میرا مخبر پکی خبر دیتا ہے۔او شرارتی! کیوں ہمارے گھر میں تاک جھانک کرتا ہے؟
راز کی باتیں محفل میں نہیں کرتے!لیکن آپ کو جانو تو اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہے!
جان ہی تو اپنی نہیں ہوتی، نہ اس پر اپنا اختیار ہے۔ نجانے کب بلاوا آ جائے اور جان چلی جائے۔یہ تو آپ کی سوچ پہ منحصر ہے ورنہ اپنی جان تو سب کو پیاری ہوتی ہے!
جان اپنی ہی ہوتی ہے چاہے اس پر اختیار کسی اور کا ہو!جان ہی تو اپنی نہیں ہوتی، نہ اس پر اپنا اختیار ہے۔ نجانے کب بلاوا آ جائے اور جان چلی جائے۔
جوابی سلسلہ نہ شروع کر لیں؟
ہم نے بیگم کو کیا کھلایا؟
کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے آجکل عرفان سعید بھائی گھر میں خود کھانا پکا رہے ہیں اس لئے یہ سلسلہ فی الحال موخر کرنا پڑے گا
آجکل بیگم ہمیں بھی بہت کچھ بنا کر کھلا رہی ہے اور تصاویر بھی لے رہی ہے۔
ہماری بیگم کے ہاتھ پر زخم کی حالت خراب ہے۔ اس لیے آجکل کچن مکمل میں نے سنبھالا ہوا ہے۔ لاک ڈاون میں یہ ذمے داری نبھانا کافی سہل ہے۔
لیکن آپ کو جانو تو اپنی جان سے بھی زیادہ پیارا ہے!
راز کی باتیں محفل میں نہیں کرتے!
اجی ہم تو خان صاحب کی اس بات کے دیوانے ہو گئے ہیں کہ 'سکون تو صرف قبر میں ہے' اس لیے دنیا میں بے سکونی کی تلاش میں پیش پیش ہیں!لگتا ہے آپ بھائی حضرات کو سکون زیادہ پسند نہیں آرہا ہے