باجو، وہ تو ایسے ہی دھنک کو خوش کر رہے تھے ہم ۔ کوئی سچی مچی کا تھوڑا ہی پلانا ہے کچھ۔![]()
میں نے بھی پینی ہے چائے
باجو، وہ تو ایسے ہی دھنک کو خوش کر رہے تھے ہم ۔ کوئی سچی مچی کا تھوڑا ہی پلانا ہے کچھ۔![]()
شگفتہ بہن مبارک ہو۔
میں نے بھی پینی ہے چائےاب مجھے بھی پلاؤ ،،
السلام علیکم بوچھی ، میں یہاں ۔ کیسی ہیں آپ ؟
میرے آنے سے پہلے پی تو نہیں لی چائے !
پارسل پلیز !