سارہ خان
محفلین
سارہ ، شاندار وش کیسی ہوگی ابھی سے بتا دیں ، اب اتنے دن میں اور جیوں انتظار میں
ھمم ایسی جیسی حجاب کی سالگرہ وش کی تھی میں نے ۔۔ اب ایسی وش کے لئے تو جینا ہی پڑے گا آپ کو ۔۔
سارہ ، شاندار وش کیسی ہوگی ابھی سے بتا دیں ، اب اتنے دن میں اور جیوں انتظار میں
سالگرہ کی ہی مبارک دی ہے نہ باجو اور آپ نے خود ہی تو لکھاتھا مچی مچی کی سالگرہ ۔۔
ستمبر میں دیکھئے گا نہ کیا شاندار وش کرتی ہوں شگفتہ کو ۔۔
بوچھی ، یہ آپ کہیں مجھے سزا تو نہیں دینا تھی جو ایسے گیت ڈھونڈ کے میرے نام کیے
ہاں مگر مچی مچی لکھنا ضروری تھا کیا ؟
سزا ہی سمجھئیے ۔ ( مبارکباد دینے کے سلسلے کو شروع کرنے پر ) اس لئے جتنی بھی آپکو دی جائے کم ہے ۔
یہ ایک اور سزا ، مطلب گانا آپکے لئے ،
گانا سنئیے ۔ صاحب جی ، آئی ایم ویری سوری
میں نے سوچا ہے آئنیدہ جب کبھی کسی سے '' سوری بولنا لکھنا ہو تو یہ گانا لگادیا جائے۔
یہ لیں ، چائے ،
کسی تھریڈ میں آج صبح سے آپ نے مجھ سے چائے مانگ رکھی تھی مجھے یاد ہی اب آئی ہے
یہ لیں پئیں ، ۔۔ ۔ اور ایک کپ فرحت کے لئے بھی ہے ۔
کپ ایک ہی ہے ۔ مگر کوئی بات نہیں اسی کپ میں باری باری آپ دونوں پی لئجیے گا ،
اس میں مشکل کیا ہے شگفتہ ۔۔
سوری شگفتہ ، م س ن پر آپ نے آتے آتے بہت دیر کردی ، میں آج بہت عرصے بعد آنلائن تھی ، فرحت ، سارہ ، حجاب آن تھیں ان سب سے چیٹ ہوئی ، گھنٹہ بھر رہی ہوں میں میسنجر پے ، آپکا انتظار کیا میں نے اور فرحت نے ۔ مگر جب میں جارہی تھی بائے لکھکر تب آپ آن لائن ہوئیں ، تب میں رک نہیں سکتئ تھی کچن کے بہت سے کام تھے ،
اس لئے مجھے اٹھنا پڑا ۔
تھینکس بوچھی ،
میری تھکن تو دیکھتے ہی دور ہو گئی ہے ۔ ۔ ۔ بس اب فرحت آ جائیں تو ہم دونوں انصاف کرنا ہے یہاں
فرحت کہاں ہیں آپ ۔ ۔ ۔ آ جائیں جلدی سے یہاں
او گاڈ ، بوچھی یہ آپ کیسی کیسی سزائیں ڈھونڈ رہی ہیں میرے لیے ۔ ۔ ۔ لللہ نظرِ ثانی پلیز میرا قصور تو بس چھوٹا سا ہے مبارک باد سلسلہ شروع کرنے ۔ ۔ ۔ پہلی غلطی ( آخری نہیں) سمجھ کر معاف کر دیں ۔ ۔ ۔ اتنی خوفناک سزائیں تو نہیں دیں ناں ۔ ۔ ۔
یہ لیں ، چائے ،
کسی تھریڈ میں آج صبح سے آپ نے مجھ سے چائے مانگ رکھی تھی مجھے یاد ہی اب آئی ہے
یہ لیں پئیں ، ۔۔ ۔ اور ایک کپ فرحت کے لئے بھی ہے ۔
کپ ایک ہی ہے ۔ مگر کوئی بات نہیں اسی کپ میں باری باری آپ دونوں پی لئجیے گا ،
تھینکس بوچھی ،
میری تھکن تو دیکھتے ہی دور ہو گئی ہے ۔ ۔ ۔ بس اب فرحت آ جائیں تو ہم دونوں انصاف کرنا ہے یہاں
فرحت کہاں ہیں آپ ۔ ۔ ۔ آ جائیں جلدی سے یہاں
فرحت آجائیے ، کافی پی لیں ،
مجھے کب سے چائے کی خوشبو آ رہی تھی۔۔ اب پتہ چلا کہ یہاں بلایا جا رہا ہے اور اتفاق دیکھیں ابھی میں نے بھائی کو کافی بنا کر دی تو اپنے لئے نہیں بنائی۔۔حالانکہ میں پہلے اپنے لئے بناتی ہوں چلیں شگفتہ کپ فارغ کریں جلدی سے۔۔۔۔ مجھے چہاس لگ رہی ہے :س:
کیا کہا آپ نے ۔؟ ؟ قصور چھوٹا ہے آپکا
اس چھوٹے قصور نے میرا دو دن موڈ خراب رکھا ہے ۔
اس لئیے اب میں تو بڑی بڑی ایسی ہی سزائیں چنُ چن کر لاؤں گی آپکے لئے ۔