سید عمران
محفلین
جہاں ٹھہر جائیں!!!اعتکاف کہاں ہوتا ہے؟
جہاں ٹھہر جائیں!!!اعتکاف کہاں ہوتا ہے؟
ٹھیک!جہاں ٹھہر جائیں!!!
وہ بھیا کیا خوب جاہ پناہ تلاش کی ہے ۔ٹھیک!
میں پھر سسرال ٹھہروں گا اس دن!
بھائی آپ جذباتی ہوگئے (جو آپ کا خاصہ نہیں ہے)یعنی مذہبی طبقہ ویلنٹائن ڈے کے نام پر زنا کاری کی چھوٹ دنیے پر راضی ہوجائے تو متعصب، غیر روادار، متشدد اور دہشت گرد نہیں رہے گا!!!
ہم نے بھی ہلکے پھلکے انداز میں لیا ہے۔۔۔بھائی آپ جذباتی ہوگئے (جو آپ کا خاصہ نہیں ہے)
میں نے صرف بات کرنے کی بات کی تھی
شاید بقول یوسفی صاحب کہ یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ جسم کے اس حصے پر خارش کی جائے جہاں خارش ہو ہی نہیں رہی۔ویلنٹائن ڈے پر بیوی کو آئی لو یو کہنا بہت ہی عجیب بات لگتی ہے
آپ شاید خوبی کہنا چاہ رہے تھے۔واحد ہتھیار
جی ہاںشاید بقول یوسفی صاحب کہ یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ جسم کے اس حصے پر خارش کی جائے جہاں خارش ہو ہی نہیں رہی۔
آپ شاید خوبی کہنا چاہ رہے تھے۔
کیوں؟ اور ویلنٹائن ڈے کے علاوہ؟ویلنٹائن ڈے پر بیوی کو آئی لو یو کہنا بہت ہی عجیب بات لگتی ہے
محفل پر ویلنٹائن ڈے منایا جائے یا نہ جائے۔ ویلنٹائن پر بحث کی لڑی ضرور منائی جاتی ہے۔اس بار ویلنٹائن ڈے پر سب محفلین ایک دن کا علامتی اعتکاف کریں!
یہی گندی سوچ ہے مذہبیوں کی۔یعنی مذہبی طبقہ ویلنٹائن ڈے کے نام پر زنا کاری کی چھوٹ دنیے پر راضی ہوجائے تو متعصب، غیر روادار، متشدد اور دہشت گرد نہیں رہے گا!!!
بہت سال پہلے ایک ایسی ہی بحث میں الف عین صاحب نے ایک اچھی مشاہدے کی بات کی تھیمحفل پر ویلنٹائن ڈے منایا جائے یا نہ جائے۔ ویلنٹائن پر بحث کی لڑی ضرور منائی جاتی ہے۔
جتنا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے اس میں تو دس ویلنٹائن منائے جا سکتے ہیں۔محفل پر ویلنٹائن ڈے منایا جائے یا نہ جائے۔ ویلنٹائن پر بحث کی لڑی ضرور منائی جاتی ہے۔
وہ کیا بات تھی؟بہت سال پہلے ایک ایسی ہی بحث میں الف عین صاحب نے ایک اچھی مشاہدے کی بات کی تھی
اتنی ہمت اور پیسہ کس کے پاس ہوتا ہے سر۔۔۔۔جتنا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے اس میں تو دس ویلنٹائن منائے جا سکتے ہیں۔
جن کے پاس ڈھنڈورا پیٹنےکا ہے۔اتنی ہمت اور پیسہ کس کے پاس ہوتا ہے سر۔۔۔۔
یعنی محفلین؟جن کے پاس ڈھنڈورا پیٹنےکا ہے۔
میرا مقصد کسی کی طرف اشارہ کرنا نہیں۔ لیکن بلاوجہ جو ڈھول پیٹا جاتا ہے اس کی بجائے ساری توانائی اپنی روایات کو مضبوط کرنے کے لیے استعمال کرنی چاہیے۔ شدید جذباتی دلائل کے انبار کے باوجود اگر کوئی اثر نہیں ہو رہا تو دلائل میں کمزوری ہے۔یعنی محفلین؟
فریق ثانی کی ڈھٹائی بھی ہو سکتی ہے۔دلائل میں کمزوری ہے۔
علامتی کیوں؟اس بار ویلنٹائن ڈے پر سب محفلین ایک دن کا علامتی اعتکاف کریں!