ویسے مجھے بھی آج تک یہ معاملہ سمجھ نہیں آ سکا
وسلام
شکریہ احباب ۔۔۔۔۔۔ !
عارف مجوزہ اسلام کی بات کر رہے ہیں ، زونی ۔۔
کیا آپ کو ان آیات و روایات سے انکار ہے جو اس ضمن میں پیش کی جاتی ہیں
ویسے مجھے بھی آج تک یہ معاملہ سمجھ نہیں آ سکا
وسلام
میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی کوئی آیت موجود ھے ، اگر ایسا ھے تو مجھے کافر سمجھ لیں ۔

نہیں تھا پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عورتوں کو تو میرے خیال سے صرف "ہونے " کا بھی حق نہیں ہونا چاہیئے پھر آپکا دین مکمل ہو جایئگا