بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

جاسم محمد

محفلین
غریب عوام نے کبھی یہ سوال پوچھا تھا کہ جنرل مشرف کے این آر او کے بعد جب سوئس عدالت نے 60 ملین ڈالر یا 10 ارب روپے کے بینظیر و زرداری خاندان کے اکاؤنٹس بحال کئے تو ان کے پاس اتنا سارا پیسا کہاں سے آیا تھا؟
Switzerland Frees $60 Million in Zardari’s Assets (Published 2008)
Benazir, Zardari convicted by Swiss court for corruption
Zardari case closure was not correct: Swiss judge Says he collected proof to indict Zardari
 
جاسم محمد

محفلین
مُقدمے کا فیصلہ کیا ہُوا تھا؟
حتمی عدالتی فیصلہ آنے سے قبل ہی جنرل مشرف نے تمام کرپشن کیسز میں این آر او دے دیا:
image.png

Surrey Palace case against Asif Zardari terminated – Business Recorder
Pakistan: Dropped corruption case may free up mansion cash for Zardari
 
بابا-جی

محفلین
کوئی حتمی عدالتی فیصلہ آنے سے قبل ہی جنرل مشرف نے تمام کرپشن کیسز میں این آر او دے دیا:
image.png

Surrey Palace case against Asif Zardari terminated – Business Recorder
Pakistan: Dropped corruption case may free up mansion cash for Zardari
این آر او سپریم کورٹ نے اگلے سال ہی ختم کر دِیا تھا۔ کیس کا فیصلہ کیا آیا تھا؟
 
جاسم محمد

محفلین
این آر او سپریم کورٹ نے اگلے سال ہی ختم کر دِیا تھا۔ کیس کا فیصلہ کیا آیا تھا؟
این آر او ملنے کے بعد زرداری خاندان کے خلاف کوئی بند کیا ہوا کرپشن کیس دوبارہ شروع نہیں ہوا۔ کیونکہ زرداری صدر پاکستان بن چکا تھا اور آئین و قانون کے تحت اس پر اب کوئی مقدمہ نہیں چل سکتا تھا۔
image.png

Swiss decline to reopen Zardari graft case
 
کیا اب بھی استثنیٰ حاصل ہے؟ ھاھاھا۔ تو پھر دیگر مُقدمات کیوں قائم ہیں؟
 
بابا-جی

محفلین
زرداری خاندان کو بھی یہی مشورہ دیں جو 2008 سے سندھ کے وسائل پر قابض ہے
میری ہی تو سُنتا ہے جیسے۔ میں نے بے نظِیر کو شہزادی کہا، کیونکہ اُس نے طاقتوروں کو للکارا۔ مِرا قصور فقط اِتنا ہے، میں زرداری کو بھی مشورہ دیتا ہُوں کہ قوم کی خدمت کرے، عاصم پیزوی و دیگر کی طرح اپنی خدمت داری میں نہ لگا رہے۔ زرداری نے نیک نامی کم ہی کمائی۔
 
جاسم محمد

محفلین
میں نے بے نظِیر کو شہزادی کہا، کیونکہ اُس نے طاقتوروں کو للکارا۔
طاقتوروں کو للکار کر قومی خزانہ کی چابیاں اپنے ڈاکو شوہر کو پکڑا دینا کہاں کا انصاف ہے؟ زرداری نے بھی اپنی مرحوم بیگم کی قربانی کی کوئی پرواہ نہیں کی اور اس کو کیش کر کے اقتدار میں آیا۔ اور پھر دوبارہ ملک کو لوٹا۔
 
شوہر تو آزاد پنچھی ہے۔ ثابت کُچھ ہُوا نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
آج 27 دسمبر ہے ، 27 دسمبر 2007 کو بے نظیر کو شہید کر دیا گیا جب وہ لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔
اللہ تعالی بے نظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
الف نظامی

لائبریرین
آج 27 دسمبر ہے ، 27 دسمبر 2007 کو بے نظیر بھٹو کو شہید کر دیا گیا جب وہ لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔
اللہ تعالی بے نظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
Top