بے نظیر بھٹو کی کتاب دختر مشرق سے اقتباس- مفتی محمد زرولی خان

الف نظامی

لائبریرین
بے نظیر بھٹو سے کہا گیا کہ آپ کے سر پر بڑا پکا دوپٹہ ہوتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ :
یہ مسلمان عورت کی شان ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
27 دسمبر 2007 کو بے نظیر کو شہید کر دیا گیا جب وہ لیاقت باغ جلسہ سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔
اللہ تعالی بے نظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 
Top