ماہی احمد
لائبریرین
میری شاگردی میں رہ کر کتنی اچهی بے پر کی اڑانے لگی ہو۔ جیتی رہو!موچھیں لگا کے آتی ہوں شاید بے پر کی اڑنے لگوں
میری شاگردی میں رہ کر کتنی اچهی بے پر کی اڑانے لگی ہو۔ جیتی رہو!موچھیں لگا کے آتی ہوں شاید بے پر کی اڑنے لگوں
اس لڑی میں ماہی سب کی استانی ہے اور سب کو بے پرکی کے اصولوں، قوائد وضوابط وغیرہ وغیرہ پر لیکچرز دے گی اور تمام شاگرد آپس میں مفصل گفتگو کریں گے ( لیکچر کے بعد، لیکچر کے دوران کوئی بول کے تو دکهائے )، اور بے پرکی کی مشق کریں گے۔ جن شاگردوں کی بے پر کیاں مجهے اچهی لگیں گی انہیں میں اجازت دوں گی کہ وہ بے پرکی آفیشل لڑی میں اپنی بے پر کی شامل کریں۔۔۔۔ سمجھ آئی کچھ؟ ؟؟ماہی آپ سچ میں ٹیچر ہیں؟؟؟؟؟؟؟
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ ویسے بھی ہوش کے کہاں 'پَر' ہوتے ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہوش اڑانے میں بھی۔۔۔یقین مانیں یہ شعر بُنتے یہی خیال ذہن میں تھا ۔۔۔۔ بھئی ہم دونوں بھائی اب کچھ نہ کچھ اُڑا کر چھوڑیں گے۔ چاہے پڑھنے والوں کے ہوش ہی سہی
میں کتنا اچها پڑهاتی ہوں نا۔۔۔۔ سب آہستہ آہستہ کتنی اچهی بے پر کی اڑانے لگے ہیں۔یقین مانیں یہ شعر بُنتے یہی خیال ذہن میں تھا ۔۔۔۔ بھئی ہم دونوں بھائی اب کچھ نہ کچھ اُڑا کر چھوڑیں گے۔ چاہے پڑھنے والوں کے ہوش ہی سہی
بالکل ٹهیک کہا۔۔۔۔ ہوش کے پر نہیں ناخن ہوتے ہیں۔۔۔۔ جو اللہ گنجے کو کبهی نہ دے۔۔۔۔ ورنہ اس کے ہوش ابل ابل کر باہر آنے لگیں گے۔۔۔ سر سے۔ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔ ویسے بھی ہوش کے کہاں 'پَر' ہوتے ہیں۔ کوئی حرج نہیں ہوش اڑانے میں بھی۔۔۔
کیوں استانی صاحبہ میں نے ٹھیک کہا ناں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی سمجھ آ گئی۔اس لڑی میں ماہی سب کی استانی ہے اور سب کو بے پرکی کے اصولوں، قوائد وضوابط وغیرہ وغیرہ پر لیکچرز دے گی اور تمام شاگرد آپس میں مفصل گفتگو کریں گے ( لیکچر کے بعد، لیکچر کے دوران کوئی بول کے تو دکهائے )، اور بے پرکی کی مشق کریں گے۔ جن شاگردوں کی بے پر کیاں مجهے اچهی لگیں گی انہیں میں اجازت دوں گی کہ وہ بے پرکی آفیشل لڑی میں اپنی بے پر کی شامل کریں۔۔۔۔ سمجھ آئی کچھ؟ ؟؟
نہیں میں بس شرارتوں والے سبجکٹ میں اپنی قابل قدر خدمات پیش کی ہیں۔۔۔جی سمجھ آ گئی۔
میں حقیقت کا پوچھ رہی تھی۔ (اگر مناسب لگے تو)
شرارتوں والے سبجکٹس مطلب؟؟؟؟نہیں میں بس شرارتوں والے سبجکٹ میں اپنی قابل قدر خدمات پیش کی ہیں۔۔۔
آپکے کیبورڈ میں دو چشمی ھ نہیں ہے؟ ہر جگہ گول ہ استعمال ہو رہی ہےبالکل ٹهیک کہا۔۔۔۔ ہوش کے پر نہیں ناخن ہوتے ہیں۔۔۔۔ جو اللہ گنجے کو کبهی نہ دے۔۔۔۔ ورنہ اس کے ہوش ابل ابل کر باہر آنے لگیں گے۔۔۔ سر سے۔
آپ کہاں دوچشمی ھ لگانا چاہ رہے ہیں؟؟؟؟ جہاں ضروری تھا وہاں لگائی ہے ناںآپکے کیبورڈ میں دو چشمی ھ نہیں ہے؟ ہر جگہ گول ہ استعمال ہو رہی ہے
درج ذیل نشان زدہ (سرخ) میں الفاظ دیکھیں:آپ کہاں دوچشمی ھ لگانا چاہ رہے ہیں؟؟؟؟
بالکل ٹهیک کہا۔۔۔۔ ہوش کے پر نہیں ناخن ہوتے ہیں۔۔۔۔ جو اللہ گنجے کو کبهی نہ دے۔۔۔۔ ورنہ اس کے ہوش ابل ابل کر باہر آنے لگیں گے۔۔۔ سر سے۔
تو یہاں دوچشمی ھ ہی ہے ناںدرج ذیل نشان زدہ (سرخ) میں الفاظ دیکھیں:
اچھا آپ عربی کیبورڈ استعمال کر رہی ہیںتو یہاں دوچشمی ھ ہی ہے ناں
آپ دونوں کا شکریہ آپنے میرے فانٹ میں عربی ہ والا مسئلہ حل کر دیاجس کے پاس دو چشمی ھ نہیں وہ مجھ سے میرا چشمہ مستعار لے سکتا ہے
موبائل سے ٹائپ کر رہی ہوں اس لئیے ایسے ہو رہا ہے۔آپکے کیبورڈ میں دو چشمی ھ نہیں ہے؟ ہر جگہ گول ہ استعمال ہو رہی ہے
مطلب شرارتیںشرارتوں والے سبجکٹس مطلب؟؟؟؟
میرے فون کو دے دیں۔جس کے پاس دو چشمی ھ نہیں وہ مجھ سے میرا چشمہ مستعار لے سکتا ہے
سانوں پتا وی نئیں لگا!!!!آپ دونوں کا شکریہ آپنے میرے فانٹ میں عربی ہ والا مسئلہ حل کر دیا
یہ شاعری بہت اتار چڑھاؤ والی لگ رہی ہے، میں نے اگر یہ اشعار یہاں پڑھ دیے تو شاید بہت سے لوگ وجد میں آ جائیںجناب یہاں کی قومی زبان نارویجن ہے جو کہ ڈینش اور اسویڈش کے درمیان کی کوئی شے۔ آپنے تو اوپر شاید چینی میں شاعری کر دی ہے۔ اسکے لئے چینی ہانگ کانگ میں مقیم عباس اعوان سےرجوع کرنا پڑے گا