ماہی احمد
لائبریرین
میں آپ کی ڈائری میں ایک نوٹ لکھ رہی ہوں، اپنی ماما کو دکھا دیجئیے گا۔
نوٹ:
معزز خاتون اپنے بیٹے کا فیڈر بھیج دیا کریں ساتھ پلیز۔
شکریہ
استانی!
میں آپ کی ڈائری میں ایک نوٹ لکھ رہی ہوں، اپنی ماما کو دکھا دیجئیے گا۔
میں آپ کی ڈائری میں ایک نوٹ لکھ رہی ہوں، اپنی ماما کو دکھا دیجئیے گا۔
نوٹ:
معزز خاتون اپنے بیٹے کا فیڈر بھیج دیا کریں ساتھ پلیز۔
شکریہ
استانی!
ہائے اللہ۔۔۔ یہاں تو بجلی نکل رہی ہے آپ کے سر سے۔۔۔
چلو کہیں سے تو بجلی پیدا ہو رہی ہے یہ بھی غنیمت ہے۔ہائے اللہ۔۔۔ یہاں تو بجلی نکل رہی ہے آپ کے سر سے۔۔۔
کتنا نیک اور بیبا بچہ ہے۔۔۔۔ ماشاءاللہ!!!عرض کیا ہے ۔۔۔۔
نا وفا کا ذکر ہو، نا وفا کی بات ہوگی
واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناوفا کا ذکر ہوگا، نا وفا کی بات ہوگی
واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماسٹرنی توجہ چاہوں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناوفا کا ذکر ہوگا، نا وفا کی بات ہوگی
اب جس سے بھی محبت ہوگی رمضان کے بعد ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپے ای آودیاں تعریفاںسبحان اللہ ۔۔۔ کیا کہنے ۔۔۔۔
اور یہ الماری فاروق احمد بھٹی صاحب کو دے دیں۔آپ الماری بدل لیں۔
ہمیں نہیں چاہیے ایسی آوازیں نکالنے والی الماری۔اور یہ الماری فاروق احمد بھٹی صاحب کو دے دیں۔
یہی تو بے پر کی ہےد تو سنا تھا پر پہلی دفعہ ڈ پکتی ہوئی دیکھی ہے۔
یہ فائدے میں رہیں گے تو فائدے والے کہاں رہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آپ اکنامکس میں ماسٹرز کر لیں فائدے میں رہیں گے
اس کے پیچھے خفیہ ہاتھ نہیں ہے خفیہ پَر ہے جنابجبھی تو میں کہوں کہ محفل میں جو اتنی بے پرکیاں اُڑ رہی ہیں تو ضرور ان کے پیچھے کوئی خفیہ ہاتھ ہے۔
زبردست ماہی بہنا۔ بہت خوب لکھا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
میری اس سٹوڈنٹ کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے اس لئیے خبردار کر رہی ہے۔جو ٹیچر بےپر کی اڑانے کے اصول سکھائے وہ کان سے پکڑ کر کلاس سے باہر نہیں نکالے گی۔ بلکہ آپ کو مچھلی کے پاؤں لگا کر مچھر بنا دے گی۔۔۔ پھر کی طرح منمناتے رہنا۔۔۔
کیا آپ شادیِ شہداء ہیں؟؟؟؟ہمیں نہیں چاہیے ایسی آوازیں نکالنے والی الماری۔
ارے بڑی نایاب الماری ہے قبول کر لیجیئے۔ ایسی زبان بولتی ہے جو آپ کو بھی سمجھ نہ آئےہمیں نہیں چاہیے ایسی آوازیں نکالنے والی الماری۔
نہیں ابھی ہمارا نام شادی شہداء کی فہرست میں شامل نہیں ہوا۔ غازی ہیں ابھیکیا آپ شادیِ شہداء ہیں؟؟؟؟
(برا مت ماننا) کیا آپ فاروق احمد بھٹی صاحب ہیں؟نہیں ابھی ہمارا نام شادی شہداء کی فہرست میں شامل نہیں ہوا۔ غازی ہیں ابھی
کلاس کو دکان تو نہ بنائے ناں۔ چلئے اپنے پاپڑ اور چنے کہیں اور لے جائیے ورنہ ٹیچر نے آپ کے سارے پاپڑ کھا جانے
اے لو جی!جناب یہاں کی قومی زبان نارویجن ہے جو کہ ڈینش اور اسویڈش کے درمیان کی کوئی شے۔ آپنے تو اوپر شاید چینی میں شاعری کر دی ہے۔ اسکے لئے چینی ہانگ کانگ میں مقیم عباس اعوان سےرجوع کرنا پڑے گا