فرحت کیانی
لائبریرین
چھوٹوں کی فرمائش بھی تو پوری کرنی ہوتی ہے ناں
ویسے آپ ابھی سے کیوں غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں ذرا بتائیں تو سہی
چھوٹوں کی فرمائش بھی تو پوری کرنی ہوتی ہے ناں
اوپر لگا دی ہے عائشہ ۔ کافی ہے یا مزید کی بھی گنجائش ہے ابھی؟بس ایسے ہی لگا دیں ناں آپی
اب مزہ آیا امین بھیا؟چھوٹوں کی فرمائش بھی تو پوری کرنی ہوتی ہے ناں
ویسے آپ ابھی سے کیوں غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں ذرا بتائیں تو سہی
تھینک یو اپیااوپر لگا دی ہے عائشہ ۔ کافی ہے یا مزید کی بھی گنجائش ہے ابھی؟
اور نہیں تو کیا۔ اب امین کو ٹھیک ٹھاک مزہ آیا ہو گا۔اب مزہ آیا امین بھیا؟
تھینک یو اپیا
یہاں بے پر کی دھمکی اڑانی ہوتی ہے۔
نہیں آپی فہیم بھیا کو ابھی نہیں۔ ابھی تو انہوں نے پتے کی بات بتانی ہے ناں پھر وہ بتائیں گے نہیںاور نہیں تو کیا۔ اب امین کو ٹھیک ٹھاک مزہ آیا ہو گا۔
بلکہ دیکھ لیں اگر فہیم کو بھی ضرورت ہے تو ابھی کافی دھمکیاں موجود ہیں ذخیرے میں۔
چھوٹوں کی فرمائش بھی تو پوری کرنی ہوتی ہے ناں
ویسے آپ ابھی سے کیوں غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں ذرا بتائیں تو سہی
یہ یہ عرصہ تب سے شروع ہوا جب سے۔۔۔ حجرہ نشین ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔ اور یہ حجرہ نشینی تب سے شروع ہوئی جب سے۔۔۔ ۔۔۔ابھی سے؟؟ ،میں تو عرصے سے غائب ہوں
یہ یہ عرصہ تب سے شروع ہوا جب سے۔۔۔ حجرہ نشین ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔ اور یہ حجرہ نشینی تب سے شروع ہوئی جب سے۔۔۔ ۔۔۔
امین بھیا نے میری پٹائی کر ہی دینی آج
آنی نے سارے سیکرٹس مجھے بتا دئیے ہیں آپ کےارے بچہ اسی کو تو پاکستانی سیناریو میں ڈرائنگ روم سیاست کہتے ہیں ؛) ؛)
ہائیں یہ لوگوں کس کو کہا جا رہا ہے بھائی صاحب؟ویسے اتنا بھی غائب نہیں ہوں ۔۔۔ لوگوں کو نظر نہیں آتا وہ لوگوں کا قصور ہوا۔۔۔ میں تو آجکل سیاست، مذہب اور آئی ٹی کو انجوائے کر رہا ہوں ؛) ہاہاہااہ
جی بٹیا جانی دیکھ لیا۔۔۔ اور اس سے بھی پہلے آپ کا رنجیدہ چہرہ دیکھا۔۔۔ہائیں یہ لوگوں کس کو کہا جا رہا ہے بھائی صاحب؟
سعود بھیا دیکھا آپ نے
تو امین بھیا کو کیوں نہیں کچھ کہتے؟جی بٹیا جانی دیکھ لیا۔۔۔ اور اس سے بھی پہلے آپ کا رنجیدہ چہرہ دیکھا۔۔۔
ہائیں یہ لوگوں کس کو کہا جا رہا ہے بھائی صاحب؟
سعود بھیا دیکھا آپ نے
تو امین بھیا کو کیوں نہیں کچھ کہتے؟
سارے لوگ مجھے ہی کہتے رہتے ہیں۔
وہ کیسے بھیا؟لو۔۔۔ ۔۔چور کی داڑھی میں تنکا :ڈ :ڈ:ڈ
آپ نے بھی اور سعود بھیا نے بھی۔۔ارے ارے تمہیں کس نے کہا؟