عائشہ عزیز
لائبریرین
تھینک یو عینی۔۔اوئی نہیں ناں بس کبھی کبھار پڑتی ہےواووووو عائشہ کو بھی ڈانٹ پڑی مزے مزے ویسے بہت اچھا لکھا تم نے گڈ
تھینک یو عینی۔۔اوئی نہیں ناں بس کبھی کبھار پڑتی ہےواووووو عائشہ کو بھی ڈانٹ پڑی مزے مزے ویسے بہت اچھا لکھا تم نے گڈ
عینی بچے کتنی بُری بات ہے نا کسی کو ڈانٹ پڑی اور آپ ہیں کہ ہنس رہی ہیں ( ویسے آپس کی بات ہے ہم بھی بچپن میں ایسے ہی کرتے تھے بلکہ خود شرارت کر کے نام کسی اور کا لگا دیتے تھے )واووووو عائشہ کو بھی ڈانٹ پڑی مزے مزے ویسے بہت اچھا لکھا تم نے گڈ
بھلکڑ ہو کر بھی یہ یاد رہا کہ دوسری کرنی ہے کیا بھلکڑ پن ہے واہدوسری کے بارے میں نہ سوچ لوں پہلے۔۔۔ ۔۔
ڈانٹ پر توزادا ہنسی آتی ہے گل آنٹی ڈانٹ کے دیکھیں کسی کوعینی بچے کتنی بُری بات ہے نا کسی کو ڈانٹ پڑی اور آپ ہیں کہ ہنس رہی ہیں ( ویسے آپس کی بات ہے ہم بھی بچپن میں ایسے ہی کرتے تھے بلکہ خود شرارت کر کے نام کسی اور کا لگا دیتے تھے )
اچھا بھئی مجھے کیا پتہ مجھے تو ڈانٹ کبھی پڑی ہی نہی ہے نا بھئیتھینک یو عینی۔۔اوئی نہیں ناں بس کبھی کبھار پڑتی ہے
کاہے کا سمندر پیارے؟
پیاری باتوں کا سمندر بڑے بھیاکاہے کا سمندر پیارے؟
ہاں احباب نے اس لڑی میں خاصی عمدہ تحریریں شامل کی ہیں۔پیاری باتوں کا سمندر بڑے بھیا
ہاں معلوم ہے مجھے ، تمہیں جب بھی پڑتی ہے چماٹ ہی پڑتی ہےاچھا بھئی مجھے کیا پتہ مجھے تو ڈانٹ کبھی پڑی ہی نہی ہے نا بھئی
ہیں بھیااہاں احباب نے اس لڑی میں خاصی عمدہ تحریریں شامل کی ہیں۔
یعنی یہ لڑی پھر سے الف تا یا پڑھنے کا قصد فرما رہی ہیں ننھی پری؟ہیں بھیاا
میں نے نہیں پڑھیں کیا وہ ؟
میں تو نہیں کر رہی البتہ بھیا ضرور مجبور کر رہے ہیں قصد کرنے کے لیےیعنی یہ لڑی پھر سے الف تا یا پڑھنے کا قصد فرما رہی ہیں ننھی پری؟
ہم کو کیا پتا؟میں تو نہیں کر رہی البتہ بھیا ضرور مجبور کر رہے ہیں قصد کرنے کے لیے
اب یہ کون احباب کی تحریریں ہیں جو میں نے مس کیں؟
نہیں اب بتائیے ناںہم کو کیا پتا؟
ننھی پری، شمشاد بھائی، فاتح بھائی، زھرا علوی بٹیا، فرحت بٹیا (، فلک شیر بھائی کی تحریریں جو منتقل کر دی گئیں) وغیرہ کی تحریریں اور اتنے سارے احباب کے تبصرے!نہیں اب بتائیے ناں
میں نے تو یہاں صرف آپ کی تحریریں پڑھی ہیں یا پھر کچھ میری جن کو 'تحریریں' بالکل نہیں کہنا چاہیے
اصل میں عائشہ نے '' بے پر '' کی سمجھ کے ساری تحریریں ہوا میں اڑا دیں باقی شاید سمجھ نہیں آئیں تو تحریر کے شعبے میں نہیں رکھیں ہے نا عائشہ ؟ننھی پری، شمشاد بھائی، فاتح بھائی، زھرا علوی بٹیا، فرحت بٹیا (، فلک شیر بھائی کی تحریریں جو منتقل کر دی گئیں) وغیرہ کی تحریریں اور اتنے سارے احباب کے تبصرے!
ہاں معلوم ہے مجھے ، تمہیں جب بھی پڑتی ہے چماٹ ہی پڑتی ہے
اچھا لکھا؟ واقعی؟واہ واہ واہ۔ عائشہ عزیز نے ایک اور بے پر کی اڑا دی ۔ شاباش عائشہ ، حسبِ روایت اتنا اچھا لکھا۔
بس ایسے ہی جلدی جلدی لکھتی رہا کریں ۔ اور ذرا یہ تو بتائیں کہ مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا بھلا؟۔ میں بھی ڈانٹ پلاؤں کیا؟