اتنا مشکل آپ کیسے لکھ لیتے ہو سعود بھیا
میں نبیل بھائی کو اردو محفل پر بین کرنے والا ہوں
یہاں تو کچھ مراسلے ایسے ہیں جو ہماری سمجھ سے بھی باہر ہیں۔ لیکن یہ سبھی کچھ بے پر کی اڑائی گئی ہیں، اس لئے سمجھنے کی کوشش کرنا عبث ہے۔
لیکن بھیا جو تھوڑا بہت سمجھ آیا ہے۔۔۔ وہ پڑھا کر اچھا لگا ہے۔۔۔ اب میں اس کو بار بار پرھوں گی تو مجھے یقین ہے کہ کچھ دنوں تک مججھے سمجھ آنا شروع ہو جائے گی ان شاءاللہ
میں نبیل بھائی کو اردو محفل پر بین کرنے والا ہوں
اس دھاگے میں اتنی پر دار باتیں کرنا ممنوع ہے۔
بھیا آسان اردو پلیز
بھیا آسان اردو پلیز
ہیں ناعمہ
آپ کو کس نے بتایا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔