مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں نہ آپی۔
آپ کو کچھ پتہ نہیں ہوتا:arrogant:

وہ جو بیکری پر ملتے ہیں چھوٹے چھوٹے گول والے
ان کو انڈے والے بسکٹ ہی کہتے ہیں:cute:
اوہ۔ اب بندہ میرے جیسا ان پڑھ بھی نہ ہو :heehee: اچھا چلیں ہمارے گھر کے قریب harrods ہے۔ ابھی منگواتی ہوں انڈے والے بسکٹ۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ چونکہ اتنے دن کی غیر حاضری کے بعد یہ ممکن نہیں کہ یاد رکھ سکوں کہ کس کی مبارکباد کا شکریہ ادا ہوا اور کس کا نہیں، اس لئے اجتماعی شکریہ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ چونکہ اتنے دن کی غیر حاضری کے بعد یہ ممکن نہیں کہ یاد رکھ سکوں کہ کس کی مبارکباد کا شکریہ ادا ہوا اور کس کا نہیں، اس لئے اجتماعی شکریہ :)
چلیں اب کر دیں میرا شکریہ۔ آپ نے ابھی تک ادا نہیں کیا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
Top