قیصرانی
لائبریرین
ارے نہیں نہیں یار۔ میں تو بار بار دیکھ رہا تھا کہ کوئی پیغام تو نہیں رہ گیاقیصرانی بھائی ہماری مبارک باد پر نہ کوئی شکریہ نہ کوئی پسندیدگی
ابھی ہم آپ کے محفل سے بار بار روٹھنے کی پوری کہانی لکھ ڈالیں گے جوش میں آکر![]()
آپ کا دو بار شکریہ۔ پہلی بار مبارکباد کا دوسرا یاد دہانی کا