آمین!دوست نے کہا:اللہ آپ کو اچھے نمبروں سے پاس کروائے۔
ہم منتظر رہیں گے۔
رضا بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ پاک نستعلیق نوری نستعلیق کے برابر نہیں لیکن آپ سوچینرضا نے کہا:سلامدوست نے کہا:انھیں بھی احساس ہے امید ہے اب کچھ نہ کچھ ضرور ہوگا اس سلسلے میں بھی۔
ابھی تو پاک نستعلیق کا بیچ میں ہی مسئلہ ہے۔
کچھ ٹھیک کچھ نہیں ٹھیک والا حساب ہے۔۔
جی دوست بھائی۔
جب تک عوام کو نوری نستعلیق ان پیج میں دستیاب ہے۔انہیں پاک نستعلیق پہ نہیں لایا جا سکتا۔کیونکہ اس میں ابھی کافی چیزیں درست کرنے والی ہیں۔
پاک نستعلیق،نوری نستعلیق سے اچھا نہ سہی لیکن کم ازکم اس جیسا ہو تو تب ہی سب لوگ اس کو استعمال کریں گے۔
دوسرا محسن بھائی سے عرض ہے کہ پاک نستعلیق کو ایم ایس ایکسل کے حوالے سے بھی چیک کریں۔میں نے جتنے بھی یونیکوڈ فونٹس استعمال کئے ان میں ایکسل میں اردو لنک سب سے بہتر کام کرتا ہے۔
آپ ایکسل میں "اردو لنک" اور "پاک نستعلیق" کا آپس میں موازنہ کریں۔فرق آپ کو خود نظر آ جائے گا۔
والسلام
جناب علوی صاحبالسلام علیکم
میں اس فورم میں پہلی بار شرکت کررہا ھوں۔ اس لئے ھوسکتا ہوں کہ یہاں کے تقاضوں سے بے خبر ہوں۔
قرآن کے فانٹ پر کام کرنا میرا پسندیدہ موضوع ہے اور میں کسی زمانے میں اس پر کافی کام کیا تھا۔ اور خوش قسمتی سے ایک یونی کوڈ فانٹ بنام "علوی قرآن" کے نام سے بنا بھی لیا تھا۔
اس فانٹ کے تمام تر کیرکٹرز میرے اپنے تخلیق کردہ تھے۔ چونکہ بہت محنت طلب کام تھا اور ساتھ ساتھ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات بھی تھیں اس لئے تھوڑا تھوڑا کرکے تقریبا تین سال میں اس کو مکمل کیا تھا۔ اس وقت چونکہ مجھے نوری نستعلیق کا مسئلہ اس لئے اس کے ایک ان پیج ورزن پر بھی میں نے کام کیا تھا۔ جس پر ایک قرآن پاک ٹائپ بھی ھوا تھا۔ اس فانٹ کی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر Microsoft Volt کے فورم پر کافی بحث بھی ھوئی تھی۔ میرا خیال ھے کہ یہ شائد قرآن کے انڈوپاک رسم الخط پر پہلی بڑی کوشش تھی۔ بدقسمتی سے کسی حلقے سے اس کی کوئی پذیرائی نہ ھوئی۔ اس لئے میں بھی اس پر زیادہ زور و شور سے کام نہ کرسکا۔
ۢۢاس فورم میں مجھے تصاویر اپ لوڈ كرنے كا طریقه صحیح طور پر سمجھ میں نهیں آیا۔ لیكن بهر اس فانٹ كے تحریری نمونے مائیكروسافٹ وولٹ كی ویب سائٹ پر مشاهده كئے جاسكتے هیں۔
اگر محسن بھائی چاھیں تو میں قرآن کے پراجیکٹ میں ان کی هر ممكن مدد کرسکتا ھوں۔
والسلام
السلام علیکم

یونی كوڈ فانٹ میں ابهی كافی خامیاں هیں۔ ایك تو بالكل مائیكروسافٹ وولٹ میں مبتدی هونے كے ناطے میں نے كچھ یونی كوڈ كیریكٹرز كی ویلیوز میں نے بدل دیں۔ ان كو ٹهیك كرنا هے۔ پهر اعراب میں كافی مسائل آرهے هیں۔ جو میں آپ سے اس فورم كی توسط سے شیئر كرنا چاهوںگا۔
ان پیج میں نے ایك فانٹ كو صرف اپنے بنائے هوئے حروف سے بدل كر فانٹ بنایا۔ اور حیرت كی بات هے كه ان پیج میں وه یونی كوڈ سے زیاده بهتر نظر آتا هے۔
جی جن مسائل کی آپ بات کر رہے ہیں وہ پاک ڈیٹا والوں نے ایک حد تک حل کردئے ہیں اپنے سلیم فانٹ میں اور ارشد بھائی بھی اس وقت me-quran پر کام کر رہے ہیں۔ ان سب کیا تفاصیل اس تھریڈ میں ملاحظہ فرمائیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9566