تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

خلیل بھائی آپنے مکمل سائٹ کا لنک ہی دیا ہے اسمیں‌آپکا اپلوڈ کردہ فائل کا ربط شامل نہیں‌ہے براہ کرم توجہ دیں
 
خلیل بہٹو

محفلین
خلیل بھائی آپنے مکمل سائٹ کا لنک ہی دیا ہے اسمیں‌آپکا اپلوڈ کردہ فائل کا ربط شامل نہیں‌ہے براہ کرم توجہ دیں

اس سائٹ پر آپ کو System Message پڑھنے کو ملے گا۔ یہاں پر آپ Login now پر کلک کریں۔ Username میں Bhutto ٹائپ کریں اور Password میں Alsindh ٹائپ کریں۔ آپ Log on ہوجائیں گے۔ یہاں پر آپ کو لیفٹ سائیٹ پر ایک لنک Set profile image کا ملے گا۔ اسی میں آپ کو اپ لوڈ کی ہوئیں فائلیں ملیں گی۔ آپ ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔
 
خلیل بھائی آپ کبھی بھی پبلک فورم پر اپنی خفیہ معلومات یوں‌کھلے عام شیئر نہ کیجئے گا میں آپکو فائل ڈن سے لنک دینے کا طریقہ بتادیتا ہوں طریقہ مندرجہ ذیل ہے
(نوٹ: لنک آسانی سے معلوم کرنے کیلئے آپکو اوپرا براوزر انسٹال کرنا ہوگا)
اپنے اکاونٹ میں‌لاگ ان ہوجائیں اور فائلز سیکشن میں‌جائیں‌وہاں‌پر اپنے مطلوبہ فائل پر رائٹ‌کلک کرکےCopy Link Address پر کلک کرلیں آپکو مطلوبہ لنک کاپی ہوجائے گا اب اس لنک کو آپ شیئر کرسکتے ہیں نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔
link.jpg
 
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے آپنے خلیل بھائی آپ یہ بتائیں‌کہ آپنے کیا ان اشکال کو فونٹ‌کی شکل دی ہوئی ہے یا یہ آپنے کورل ڈرا یا السٹریٹر میں ٹریس کیا ہوا ہے
 
اردو

محفلین
اس سائٹ پر آپ کو System Message پڑھنے کو ملے گا۔ یہاں پر آپ Login Now پر کلک کریں۔ Username میں Bhutto ٹائپ کریں اور Password میں Alsindh ٹائپ کریں۔ آپ Log On ہوجائیں گے۔ یہاں پر آپ کو لیفٹ سائیٹ پر ایک لنک Set Profile Image کا ملے گا۔ اسی میں آپ کو اپ لوڈ کی ہوئیں فائلیں ملیں گی۔ آپ ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔

بھائی خلیل بھٹو آپ نے اپنا پرائیویٹ ڈاٹا یہاں شیئر کیا ہوگا میرا خیال ہے اب تک جیسا کہ محترم عبدالمجید صاحب نے فرمایا اپنا پاس ورڈ بدل لیا ہوگا ۔ جزاکم اللہ ۔
 
خلیل بہٹو

محفلین
خلیل بھائی آپ کبھی بھی پبلک فورم پر اپنی خفیہ معلومات یوں‌کھلے عام شیئر نہ کیجئے گا میں آپکو فائل ڈن سے لنک دینے کا طریقہ بتادیتا ہوں طریقہ مندرجہ ذیل ہے
(نوٹ: لنک آسانی سے معلوم کرنے کیلئے آپکو اوپرا براوزر انسٹال کرنا ہوگا)
اپنے اکاونٹ میں‌لاگ ان ہوجائیں اور فائلز سیکشن میں‌جائیں‌وہاں‌پر اپنے مطلوبہ فائل پر رائٹ‌کلک کرکےcopy Link Address پر کلک کرلیں آپکو مطلوبہ لنک کاپی ہوجائے گا اب اس لنک کو آپ شیئر کرسکتے ہیں نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔
link.jpg

عبدالمجید بھائی، بہت بہت شکریہ۔ لیکن اوپرا کی کوئی سائیٹ بتائیں، جہاں سے لوڈ کرسکوں
 
خلیل بھائی اس لنک سے آپ اوپرا براوزر کو اتارسکتے ہیںhttp://www.opera.com ساتھ میں‌یہ بھی بتاتے جائیں‌کہ آپنے فونٹ‌کو یونیکوڈ میں‌ڈھال دیا ہے یا آپ اسکو ورڈ میں انسرٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
 
بہت شکریہ۔ فونٹ کو یونیکورڈ یعنی Font Creator میں بنایا ہے۔ لیکن جیساکہ میں نے آپ کو بتایا کہ ابھی تک میں ۲ پاروں پر ہی کام کر پایا ہوں۔ فرصت ملی تو کام کو آگے جاری رکھیں گے۔ انشا اللہ
 
خلیل بہٹو

محفلین
خلیل بھائی اس لنک سے آپ اوپرا براوزر کو اتارسکتے ہیںhttp://www.opera.com ساتھ میں‌یہ بھی بتاتے جائیں‌کہ آپنے فونٹ‌کو یونیکوڈ میں‌ڈھال دیا ہے یا آپ اسکو ورڈ میں انسرٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں

اوپرا انسٹال کرنے کے باوجود copy Link Address کا آپشن نہیں آرہا۔ مزید رہنمائی فرمائیں۔
 
خلیل بھائی جب آپ اوپرا کے ذریعے اپنے فائل ڈن کے اکاونٹ میں‌لاگ ان ہوجائیں‌تو پھر آپ فائلز کے سیکشن میں‌جائیں وہاں‌پر موجود کسی بھی مطلوبہ فائل پر رائٹ کلک کرلیں ایک لسٹ کھل جائے گی اس لسٹ میں آپ مطلوبہ آپشن کو سلیکٹ کرسکتے ہیں
 
ٌلنک کاپی ہوگیا۔ شکریہ
 
خلیل بہٹو

محفلین
خلیل بھائی اس قسم کی خطاطی کے بارے میں‌راسخ کشمیری بھائی نے بھی مشورہ دیا ہے اور انہوں‌نے مطلوبہ صفحات مہیا بھی کیئے ہیں‌فونٹ‌بنانے کیلئے ان صفحات پر کام جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی آپ انکو فونٹ کی شکل میں‌دیکھ سکیں‌گے

عبدالمجید بھائی، جن صفحات پر کام ہورہا ہے، اس میں سے چند ایک سیمپل کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ میں آپ کے لئے کوئی آسانی پیدا کرسکوں۔
 
Top