جمیل نستعلیق
معطل
عبدالمجید بھائی، میں ابھی تک کسی فائل کو اپ لوڈ نہیں کر پارہا۔ کوئی بھی فائل اپ لوڈ نہیںہورہی۔ مہربانی فرماکر رہنمائی فرمائیں۔
www.fileden.com
یہاں اپلوڈ کر لیں۔
عبدالمجید بھائی، میں ابھی تک کسی فائل کو اپ لوڈ نہیں کر پارہا۔ کوئی بھی فائل اپ لوڈ نہیںہورہی۔ مہربانی فرماکر رہنمائی فرمائیں۔
خلیل بھٹو صاحب بہت اچھا فونٹ لگ رہا ہےجلدی سے اپ لوڈ کردیں
خلیل بھائی آپنے مکمل سائٹ کا لنک ہی دیا ہے اسمیںآپکا اپلوڈ کردہ فائل کا ربط شامل نہیںہے براہ کرم توجہ دیں
اس سائٹ پر آپ کو System Message پڑھنے کو ملے گا۔ یہاں پر آپ Login Now پر کلک کریں۔ Username میں Bhutto ٹائپ کریں اور Password میں Alsindh ٹائپ کریں۔ آپ Log On ہوجائیں گے۔ یہاں پر آپ کو لیفٹ سائیٹ پر ایک لنک Set Profile Image کا ملے گا۔ اسی میں آپ کو اپ لوڈ کی ہوئیں فائلیں ملیں گی۔ آپ ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے آپنے خلیل بھائی آپ یہ بتائیںکہ آپنے کیا ان اشکال کو فونٹکی شکل دی ہوئی ہے یا یہ آپنے کورل ڈرا یا السٹریٹر میں ٹریس کیا ہوا ہے
خلیل بھائی آپ کبھی بھی پبلک فورم پر اپنی خفیہ معلومات یوںکھلے عام شیئر نہ کیجئے گا میں آپکو فائل ڈن سے لنک دینے کا طریقہ بتادیتا ہوں طریقہ مندرجہ ذیل ہے
(نوٹ: لنک آسانی سے معلوم کرنے کیلئے آپکو اوپرا براوزر انسٹال کرنا ہوگا)
اپنے اکاونٹ میںلاگ ان ہوجائیں اور فائلز سیکشن میںجائیںوہاںپر اپنے مطلوبہ فائل پر رائٹکلک کرکےcopy Link Address پر کلک کرلیں آپکو مطلوبہ لنک کاپی ہوجائے گا اب اس لنک کو آپ شیئر کرسکتے ہیں نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے ۔
خلیل بھائی اس لنک سے آپ اوپرا براوزر کو اتارسکتے ہیںhttp://www.opera.com ساتھ میںیہ بھی بتاتے جائیںکہ آپنے فونٹکو یونیکوڈ میںڈھال دیا ہے یا آپ اسکو ورڈ میں انسرٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
خلیل بھائی اس لنک سے آپ اوپرا براوزر کو اتارسکتے ہیںhttp://www.opera.com ساتھ میںیہ بھی بتاتے جائیںکہ آپنے فونٹکو یونیکوڈ میںڈھال دیا ہے یا آپ اسکو ورڈ میں انسرٹ کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
خلیل بھائی جب آپ اوپرا کے ذریعے اپنے فائل ڈن کے اکاونٹ میںلاگ ان ہوجائیںتو پھر آپ فائلز کے سیکشن میںجائیں وہاںپر موجود کسی بھی مطلوبہ فائل پر رائٹ کلک کرلیں ایک لسٹ کھل جائے گی اس لسٹ میں آپ مطلوبہ آپشن کو سلیکٹ کرسکتے ہیں
تو جناب یہ لنک یہاں پوسٹ بھی کر دیں۔۔ٌلنک کاپی ہوگیا۔ شکریہ
خلیل بھائی اس قسم کی خطاطی کے بارے میںراسخ کشمیری بھائی نے بھی مشورہ دیا ہے اور انہوںنے مطلوبہ صفحات مہیا بھی کیئے ہیںفونٹبنانے کیلئے ان صفحات پر کام جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی آپ انکو فونٹ کی شکل میںدیکھ سکیںگے