شاہد رضا خان
محفلین
السلام علیکم
احباب یہ بتائیں کی کیا تاج نستعلیق میں کشیدہ کی سہولیت دستیاب ہے. ؟
احباب یہ بتائیں کی کیا تاج نستعلیق میں کشیدہ کی سہولیت دستیاب ہے. ؟
تاج نستعلیق میں کشیدہ پر کچھ کام کافی عرصہ قبل جناب شاکرالقادری صاحب نے شروع کیا تھا۔ اسکی پیش رفت وہی بتا سکتے ہیں۔السلام علیکم
احباب یہ بتائیں کی کیا تاج نستعلیق میں کشیدہ کی سہولیت دستیاب ہے. ؟
ہم آپ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں! رب کریم آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین!میں اب اپنی علالت کی وجہ سے مزید کام کرنے سے قاصر ہوں اس لیئے مجھے معذور جانا جائے
اللہ تعالٰی آپ کو مکمل صحت عطا فرمائے. آمینمیں اب اپنی علالت کی وجہ سے مزید کام کرنے سے قاصر ہوں اس لیئے مجھے معذور جانا جائے
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت یاب کرے اور اردو کی ترقی و ترویج میں آپ کے کردار کو دوچند کرنے کے مزید مواقع فراہم کرے۔ آمینمیں اب اپنی علالت کی وجہ سے مزید کام کرنے سے قاصر ہوں اس لیئے مجھے معذور جانا جائے
میں ایک ایسے علاقہ میں رہتا ہوں جہاں میرے ارد گرد کوئی بھی فانٹ سازی سے دلچسپی نہیں رکھتا ہاں فونٹ یابی سے دلچسپی سبھی کو رہتی ہے ۔ اگر کوئی بندہ خدا اس وعدہ کے ساتھ سامنے آئے کہ وہ ایک محدود مقررہ مدت میں اس کام کو مکمل کر کے پبل کے استفادہ کے لیئے ریلیز کر دے گا تو میں اسے سوپنے کو تیار ہوںہم آپ کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں! رب کریم آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، آمین!
چاچو! کیا آپ نے اس حوالے سے خام کام محفوظ ہاتھوں میں اجازت نامے سمیت سونپ دیا ہے جو آپ کی رہنمائی کے تحت یا مطلقاً اسے آگے بڑھا سکیں؟ بلکہ زیادہ بہتر صورت یہ ہو گی کہ تمام کام پبلک پلیٹ فارم پر رکھ دیا جائے، اگر ایسی آپ کی منشا ہے۔
صحیح فرمایا محترم۔فونٹ یابی سے دلچسپی سبھی کو رہتی ہے