تارڑ کی ای‌میل اور گپ

فا ر و ق

محفلین
حضرات، مجھے اس کی شادی کی فکر کب ہو رہی ہے۔۔مجھے تو اس معصوم کی فکر ہو رہی ہے جو اپنا سر پھوڑ لے گی۔
wallt.gif

کیا مطلب اپ کا کہ سر پھوڑ لے گی یا سر پھوڑ لے گا
 

عزیزامین

محفلین
فاروقی جی بحرین کا جھنڈا لگانے کا شکریہ ۔ یہ دھاگہ اپنے اصل موضوع سے ہٹ گیا ہے ، یا موضوع پر آیں یا یہ دھاگہ بند کر دیں
 

زونی

محفلین
میں نے کہا تھا کہ میں نے ان کی کچھ کتابیں پڑھی ہوئی ہیں۔ تو

نکلے تیری تلاش میں
پیار کا پہلا شہر
الو ہمارے بھائی ہیں

یہ تو پکی بات ہے کہ پڑھی ہوئی ہیں۔

اندلس میں اجنبی اور دیس ہوئے پردیس کے متعلق شک ہے۔

نکلے تیری تلاش میں اور پیار کا پہلا شہر میرے پاس بھی ہیں۔






پیار کا پہلا شہر تو پڑھا ہوا ھے ، یہ وہی کہانی ھے ناں جسے تارڑ‌صآحب نے اپنے پہلے سفرنامہ میں بھی شیئر کیا ھے معزور لڑکی والی ۔
 

تیشہ

محفلین
کس قسم کا ثبوت اور کس قسم کی گارنٹی چاہیے؟



جان بوجھکر ایسی باتیں کرتے ہیں امین ص ، تاکے لوگوں کو الو بنایا جائے اور پھر بات سے بات نکلتی ہے انکے اک تھریڈ سے ۔۔ سو پھر سیدھی بات کرنے میں تو شرماتے لجھاتے رہتے ہیں نا ان میں اتنی ہمت ہے ۔۔ :tongue: نا ہی ان میں اعتماد ہے ۔۔ نا ہی یہ بات چیت ڈھنگ سے انکو کرنی آتی نہیں :battingeyelashes: مگر پھر بھی ایسے گپ شپ کھول کر کبھی کچھ تو کبھی کچھ مدد چاہئیے ہوتی ہے انکو سب کی :grin: پتا ہوتا ہے یہی اب گپ شپ چل نکلے گی حالنکہ ای میل تو انکو چاہئیے ہی نا تھی :battingeyelashes: شمشاد جی اب آپ خود دیکھلیں ای میل بھی کسی نے لا دی ہے اور اب یہ بول رہے ہیں گرنٹی اور ثبوت کون دے گا:confused: :chatterbox:

تو میں دیتی ہوں ثبوت ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔
cat2222.jpg


سیدھی طرح اپنی ای میل لیں اور گرنٹی شرنٹی چھوڑئیے ۔ اب اس تھریڈ کو لاک کردیا جائے ے :battingeyelashes: :party:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں باجو، ایک سال کی گارنٹی تو میں دے دیتا ہوں کہ اس دھاگے کو مقفل نہ کیا جائے۔ میں تو یہی کر سکتا ہوں۔
 
Top