کس قسم کا ثبوت اور کس قسم کی گارنٹی چاہیے؟
جان بوجھکر ایسی باتیں کرتے ہیں امین ص ، تاکے لوگوں کو الو بنایا جائے اور پھر بات سے بات نکلتی ہے انکے اک تھریڈ سے ۔۔ سو پھر سیدھی بات کرنے میں تو شرماتے لجھاتے رہتے ہیں نا ان میں اتنی ہمت ہے ۔۔
نا ہی ان میں اعتماد ہے ۔۔ نا ہی یہ بات چیت ڈھنگ سے انکو کرنی آتی نہیں
مگر پھر بھی ایسے گپ شپ کھول کر کبھی کچھ تو کبھی کچھ مدد چاہئیے ہوتی ہے انکو سب کی
پتا ہوتا ہے یہی اب گپ شپ چل نکلے گی حالنکہ ای میل تو انکو چاہئیے ہی نا تھی
شمشاد جی اب آپ خود دیکھلیں ای میل بھی کسی نے لا دی ہے اور اب یہ بول رہے ہیں گرنٹی اور ثبوت کون دے گا
تو میں دیتی ہوں ثبوت ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔
سیدھی طرح اپنی ای میل لیں اور گرنٹی شرنٹی چھوڑئیے ۔ اب اس تھریڈ کو لاک کردیا جائے ے