شمشاد
لائبریرین
اس زمانے میں مستنصر صاحب تھے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کتابیں کیا وہ عالم ارواح میں بیٹھ کر لکھتے رہے ہیں؟ ظاہر ہے تھے تبھی تو ان کی کتابیں تمہارے پاس ہیں۔
اس زمانے میں مستنصر صاحب تھے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا تو کون کون سی کتابیں ہیں؟ ذرا نام تو لکھو ان کتابوں کے؟ اور یہ بھی کہ ادھار مل سکتی ہیں کہ نہیں؟
یار چلو میں ادھار نہیں مانگتا ویسے ہی بدیج دو نیٹ سے
آپ نیٹ پہ آن لائن ان کی کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں ؟
یاد رکھیں ادھار محبت کی قینچی ھے
کوئی چھ کے قریب میرے پاس موجود ہونگی ۔
لگتا ہے ابھی بھی غلط فہمی پال رکھی ہے انہوں نے۔
اور زونی ادھار تو وہ ہوتا ہے جو لے کر واپس کرنا ہوتا ہے۔
سفید جھوٹ کیا صفائی سے بولتی ہیں اپ
کیا صرف ایکسل استعمال کرتی ہیں اپ
لو دسووووووو ، آپ کے ارادے تو پہلے ہی خطرناک ہیں پاجی قسم سے میرے پاس تو ایک بھی کتاب نہیں ، میں تو چٹی ان پڑھ ہوں بلکہ
اس پر لکھا تھا
ویسے یہ صرف ایکسل واشنگ پاوڈر کا نام ہے
نام نہیں لکھے جاتے صرف چھ کتابو ں کے؟
ویسے تین چار تو میں نے بھی پڑھی ہوئی ہیں۔
آخر آپکو تارڑ کا ای میل کیوں چاہئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
امین جی مجھے بھی وہ فارمولا بتائیں کہ آپ کے سب پوسٹ کیے گئے ٹاپکس اتنی جلدی بھاگنے کیسے لگتے ہیں جبکہ یہاں بہت سوں کے ٹاپکس تو اسی وقت اپنی موت آپ مر جاتے ہیں بےچارے
نکلے تری تلاش میں
اندلس میں اجنبی
الو ہمارے بھائی ہیں
دیس ہوئے پردیس
راکھ
منہ ول کعبہ شریف
پکھیرو
لیں جی لکھ دیے نام ، اب آپ بھی نام لکھیں اپنی کتابوں کے ۔