تارڑ کی ای‌میل اور گپ

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سدا خوش رہیں آمین
اب تو اک چھوڑ تین ایڈریس ہیں آپ کے پاس ۔
اب اللہ کا نام لیکر اک اور دھاگہ شروع کردیں ۔
جس کا عنوان ہو ۔
" کیا تحریر لکھی جائے محترم تارڑ جی کو
کہ وہ پڑھتے ہی آپ کو ایڈ کر لیں ۔ "
کسی سے یہ بھی سنا ہے کہ تارڑ جی کا پسندیدہ جانور بلی ہے ۔
سو بلی پر ہی اک تحریر لکھ دیں ۔
نایاب

نایاب بھائی مشورہ تو آپ نے بہت اچھا دیا ہے اور وہ بھی بالکل مفت لیکن کیا ہے کہ بلی ہی ایک ایسا جانور ہے جس سے عزیز امین بہت ڈرتے ہیں۔

باجو نے ایک دفعہ ایک بلی کی تصویر لگا دی تھی محفل میں اور عزیز صاحب نے قیصرانی بھائی (ناظم اعلٰی) کو مجبور کر دیا تھا کہ بلی کی تصویر ہٹائیں اور ان کو ہٹانی ہی پڑی۔

کوئی اور حل ڈھونڈیں۔
 

خرم

محفلین
یہ ہی عزیز میاں‌کا کمال ہے۔ سب کو پہلے ایڈریس ڈھونڈنے پر لگایا اور اب سب خود ہی ای میل کا متن بھی تیار کرنے کے کام پر لگ گئے ہیں :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی کیا عزیز میاں صاحب یاد کر وا دیے میں سمجھ آپ ان کی بات کر رہے ہیں وہ تو پہلے والے مراسلے پڑھے تو پتہ چلا ہی ہی ہی
 

خرم

محفلین
جی ہاں‌عزیز میاں کی قوالی کی شاعری اور عزیز امین کے تھریڈز میں کافی مماثلت ہے :)
 

فا ر و ق

محفلین
فاروق آپکی بات سے تو وہ بھاگ دوڑ والا لطیفہ یاد آگیا

شیر کا شاہی حکیم بندر تھا۔ ایک روز اسے اطلاع ملی کہ بادشاہ سلامت شدید بیمار ہیں۔ شاہی حکیم پھرتی سے درخت سے اُترا اور ایک دوسرے درخت پر چڑھ گیا۔ پھر اسی تیزی سے اُس درخت سے اُتر کر ایک اور درخت پر چڑھ کر پھر ایک اور درخت پر۔۔۔۔۔ پھر ایک اور درخت پر۔ اسی طرح مختلف درختوں پر چڑھتے اُترتے کچھ دیر ہو گئی تو خبری خبر لایا کہ بادشاہ سلامت کا انتقال ہوگیا ہے۔ شاہی حکیم نے متاسفانہ انداز میں سر ہلاتے ہوئے کہا "ہم نے بھاگ دوڑ تو بہت کی مگر کیا کریں خدا کو یہی منظور تھا"

بہت اچھا انداذ ہے شرمندا کرنے کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کیوں شرمندہ ہو رہے ہیں؟ کہیں آپ بھی تو شاہی حکیم نہیں ہیں جو شرمندہ ہو رہے ہیں؟
 

فا ر و ق

محفلین
وہ تو میں بتارہا تھا کہ اچھا تریقا ہے شرمیندا کرنے کا میں نے کب کہا کہ میں شرمندا ہوا یا کوئی اور شرمندا ہوا
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا یہ تو بتائیں کہ یہ شرم آتی کہاں سے ہے اور جاتی کہاں ہے؟ اس کا کوئی ٹھکانہ بھی ہے کہ نہیں؟
 

فا ر و ق

محفلین
لو جی اپ کو نہیں پتا کیا اپ تو ایسے پوچھ رہے ہیں کہ اپ کو پتا ہی نہیں جیسے اپ کو سب معلوم ہے یہ میں جانتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے شرم کا نہیں معلوم کہ کہاں رہتی ہے، کہاں سے آتی ہے اور جاتی کہاں ہے؟ آپ بتا دو ناں۔
 

ماوراء

محفلین
لیکن تمہیں ان کی شادی کی اتنی فکر کیوں ہو رہی ہے؟

بھلا ان کو اب کون سمحھائے کہ دوسروں کی شادی کی فکر نہیں کرتے

بھلا دیکہو کیسا زمانا اگیا ہے کہ لوگوں کی شادیوں کی دوسرے لوگوں کو فکر ہے

حضرات، مجھے اس کی شادی کی فکر کب ہو رہی ہے۔۔مجھے تو اس معصوم کی فکر ہو رہی ہے جو اپنا سر پھوڑ لے گی۔
wallt.gif
 
Top