سید شہزاد ناصر
محفلین
جی، چوتھی جلد پر حصہ سوم اور چہارم ایک ساتھ لکھے ہیں، لیکن شروع چوتھے سے ہوتی ہےقیصرانی جی حصہ سوئم کوشش بیسار کے باوجود نہیں مل سکا
مضامین کی ادارت کے زمرے میں ایک جنگ چھڑی ہوئی ہے اورنگزیب عالمگیر کے بارے میں
یہ خرافات ہمیں انٹر تک پڑہائی جاتی رہی کہ موصوف ٹوپیاں سی کر گزارہ کرتے تھے ذہن نے اسے کبھی قبول نہیں کیا مگر اس دور میں ذرائع معلومات محدود تھے اس لئے چُپ رہے سوچا تھا کہ اس دھاگے میں یہاں سے حوالہ لے کر جواب دوں مگر نہیں مل سکا
حصہ سوئم اور چہارم نامکمل لگتا ہے صرف 7 صفحات ہیںجی، چوتھی جلد پر حصہ سوم اور چہارم ایک ساتھ لکھے ہیں، لیکن شروع چوتھے سے ہوتی ہے
کوشش کرتا ہوں کہ مل جائے
مجھے تو چار سو کچھ صفحات دکھائی دے رہے ہیں۔ دیکھتا ہوں کہ باقی لوڈ ہوتے ہیں یا نہیںحصہ سوئم اور چہارم نامکمل لگتا ہے صرف 7 صفحات ہیں
جی، لیکن کل جب میں سکربڈ پر دیکھ رہا تھا تو مجھے چار سو کچھ صفحات دکھائی دیئے تھے۔ دیکھ رہا ہوں کہ وہی کتاب مل جائے تومراسلہ نمبر 3 میں جو رنگین ٹائٹل والی کتاب ہے اس کے مجھے 7 صفحات نظر آ رہے ہیں انڈیکس میں
دل جلانے کی بات کرتے ہیںسوچتے کیا ہیں آ جائے نا ہم چشم براہ ہیں
فرشتہ اورنگزیب سے پہلے کے زمانے کا تھا۔ اس وقت جہانگیر کی حکومت تھیقیصرانی جی حصہ سوئم کوشش بیسار کے باوجود نہیں مل سکا
مضامین کی ادارت کے زمرے میں ایک جنگ چھڑی ہوئی ہے اورنگزیب عالمگیر کے بارے میں
یہ خرافات ہمیں انٹر تک پڑھائی جاتی رہی کہ موصوف ٹوپیاں سی کر گزارہ کرتے تھے ذہن نے اسے کبھی قبول نہیں کیا مگر اس دور میں ذرائع معلومات محدود تھے اس لئے چُپ رہے سوچا تھا کہ اس دھاگے میں یہاں سے حوالہ لے کر جواب دوں مگر نہیں مل سکا