ہماری معلومات کے مطابق تاریخ ایک مضمون ہے جسے پڑھنے سے ساتویں جماعت کی طالبات کی جان جاتی ہے۔"تاریخ کیا ہے؟
بھائی باپسا سدھاوا صاحبہ کی ایک کتاب شروع کر رکھی اسکو ختم کرتے ہی ان صاحب سے رجوع کرتے ہیں-تاریخ اور تاریخ نویسی کے گورگھ دھندے کو مزید "سمجھنے" کے لئے اپنے وقت کے جینئس ترین شخص جارج آرویل کے ماسٹر پیس "1984" کا مطالعہ بھی کافی دلچسپی کا حامل ہو سکتا ہے۔
ایسی نادر معلومات کہاں سے حاصل کر لی جناب--ہماری معلومات کے مطابق تاریخ ایک مضمون ہے جسے پڑھنے سے ساتویں جماعت کی طالبات کی جان جاتی ہے۔
پاکستان میں تاریخ پڑھائی جاتی ہے؟ہماری معلومات کے مطابق تاریخ ایک مضمون ہے جسے پڑھنے سے ساتویں جماعت کی طالبات کی جان جاتی ہے۔
پاکستان میں تاریخ پڑھائی جاتی ہے؟
جی پاکستان سٹڈیز میں پہلے پاکستانی محمد بن قاسم کی تاریخ پڑھی ہوئی ہےپاکستان میں تاریخ پڑھائی جاتی ہے؟
مطالعہ پاکستان کب شروع ہوتا ہے؟ آٹھویں یا نویں میں؟جی بالکل۔ معاشرتی علوم نما ایک سبجیکٹ میں کچھ افسانوں کو ٹھونسا گیا ہے (نام پہ جس کے، تاریخ کی تہمت لگائی جاتی ہے)، اور اسی کو ذہنوں میں ٹھونسا جاتا ہے۔ ٹھونسنے کا یہ عمل اتنا پختہ اور پائیدار ہوتا ہے کہ کوئی اس کو نکال کے دکھائے۔
دیگر مضامین تو لاکھ کوشش کے باوجود فیل ہو جاتے ہیں مگر تاریخ ہے کہ پختگی کیساتھ ٹھونس جاتی ہے۔ جس طریقہ سے تاریخ پڑھائی جاتی ہے ویسے ہی دیگر مضامین کیوں نہیں پڑھاتے؟جی بالکل۔ معاشرتی علوم نما ایک سبجیکٹ میں کچھ افسانوں کو ٹھونسا گیا ہے (نام پہ جس کے، تاریخ کی تہمت لگائی جاتی ہے)، اور اسی کو ذہنوں میں ٹھونسا جاتا ہے۔ ٹھونسنے کا یہ عمل اتنا پختہ اور پائیدار ہوتا ہے کہ کوئی اس کو نکال کے دکھائے۔
جب پاکستان میں تھا یعنی سنہ ۱۹۹۹ میں تو ساتویں جماعت سے شروع ہوتا تھا۔ پہلا مضمون پہلے پاکستانی محمد بن قاسم کے بارہ میں تھا جسنے ۷ ویں صدی عیسوی میں الباکستان کی بناد رکھی۔ الباکستان کی تشکیل نو کرنے والی ہستی کا نام محمد علی جناح بتایا گیا تھا۔مطالعہ پاکستان کب شروع ہوتا ہے؟ آٹھویں یا نویں میں؟
جی پاکستان سٹڈیز میں پہلے پاکستانی محمد بن قاسم کی تاریخ پڑھی ہوئی ہے
جب ہم ساتویں میں تھے تو بہت شوق سے تاریخ پاکستان پڑھی تھی۔ محمد بن قاسم یعنی پہلے الباکستانی کا مزار دیکھنے کا بھی اشتیاق رہا لیکن پاکستان میں کہیں ملا ہی نہیں۔ہماری معلومات کے مطابق تاریخ ایک مضمون ہے جسے پڑھنے سے ساتویں جماعت کی طالبات کی جان جاتی ہے۔
مطالعہ پاکستان کسی دور میں شاید نویں جماعت سے شروع ہوتا تھا، لیکن اس سے پہلے کی جماعتوں میں معاشرتی علوم کے نام سے بھی یہی کچھ ہی پڑھایا جاتا تھا۔ اس میں معاشرتی علوم (یعنی سوشل سائنسز وغیرہ) کے علاوہ سب کچھ ہوا کرتا تھا (ہے)۔مطالعہ پاکستان کب شروع ہوتا ہے؟ آٹھویں یا نویں میں؟
اصل میں یہ پوچھا جانا چاہئیے تاریخ نام کس کا رکھا ہے؟پاکستان میں تاریخ پڑھائی جاتی ہے؟
دیگر مضامین میں بھی ایسی میٹھی میٹھی اور آسان آسان باتیں سنائی جاویں تو وہ بھی کبھی نہ بھولیں۔دیگر مضامین تو لاکھ کوشش کے باوجود فیل ہو جاتے ہیں مگر تاریخ ہے کہ پختگی کیساتھ ٹھونس جاتی ہے۔ جس طریقہ سے تاریخ پڑھائی جاتی ہے ویسے ہی دیگر مضامین کیوں نہیں پڑھاتے؟
ہمارے انگریزی میڈیم اسکول میں سوشل سٹیڈیز پانچویں جماعت سے ہی شروع ہو گئی تھی البتہ تاریخ الباکستان ۷ ویں جماعت میں آئی۔مطالعہ پاکستان کسی دور میں شاید نویں جماعت سے شروع ہوتا تھا، لیکن اس سے پہلے کی جماعتوں میں معاشرتی علوم کے نام سے بھی یہی کچھ ہی پڑھایا جاتا تھا۔ اس میں معاشرتی علوم (یعنی سوشل سائنسز وغیرہ) کے علاوہ سب کچھ ہوا کرتا تھا (ہے)۔
تاریخ یعنی ڈیٹ کے اردو میں کئی مطالب ہیں:اصل میں یہ پوچھا جانا چاہئیے تاریخ نام کس کا رکھا ہے؟
کیا یہاں شاعری ہو رہی ہے؟جب تک آپ کو کوئی مخاطب نا کرے ۔ نا تو اقتباس لیا کریں اور نا ہی اپنی رائے دیا کریں ۔ شکریہ
ہمارے انگریزی میڈیم اسکول میں سوشل سٹیڈیز پانچویں جماعت سے ہی شروع ہو گئی تھی البتہ تاریخ الباکستان ۷ ویں جماعت میں آئی۔
چپاتی مسٹری کے منان احمد نے محمد بن قاسم پر پی ایچ ڈی تھیسس لکھا تھا۔ گوگل کریں تو اس سلسلے میں معلومات میں اضافہ ہو گا۔سب سے مزے کا واقعہ مجھے وہ لگتا تھا (ہے)، جس میں بیان فرمایا گیا کہ ایک لڑکی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھی اور اس نے محمد بن قاسم کے چچا حضور کو سندیسہ بھیجا کہ آپ ہی ہیں جو بچا سکتے ہیں۔ "تاریخ ساز" یہ بیان کرنا بھول گیا کہ یہ سندیسہ ایس ایم ایس کیا گیا تھا یا ای میل لکھی تھی یا ڈائریکٹ واٹس ایپ پہ بردوشِ ہوا بھیجا گیا تھا۔
کوئی ابنِ خلدون وغیرہ پڑھے تو یہ عینک اترے۔۔۔ یا شاید پھر بھی نہ اترے کہ ابنِ خلدون وغیرہ کو یہود و نصاریٰ کا ایجنٹ قرار دینے میں کونسا امر مانع ہے یا وقت لگتا ہے۔