محب علوی
مدیر
تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ کا تعارف اردو ویکیپیڈیا سے
کتاب کے متن کا مرکزی دھاگہ
تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ اردو محفل پر
کتاب کا پی ڈی ایف لنک
تاریخ یوسفی آرکائیو ربط
تاریخ یوسفی گوگل ڈاکس ربط
تاریخ یوسفی المعروف عجائبات فرنگ یوسف خان کمبل پوش کا سفرنامہ ہے جو پہلے فارسی زبان میں تحریر ہوا اور اس کے بعد اسے اردو کے قالب میں ڈھالا گیا اسے اردو کا پہلا سفر نامہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے کمبل پور سے قبل سیاحوں کی تفصیلات اسلامیہ کالج کلکتہ کے پروفیسر عبد القادر کے مضمون Early Muslim Visitors of Europe from India میں ملتی ہے جو انگریزی زبان میں ہے۔ ان کے مطابق محمد کبھار بے پہلا مسافر تھا جو یورپ روانہ ہوا، اس کے بعد میر محمد حسن لندنی احتشام الدین ابوطالب اصفہانی وغیرہ کا ذکر ہے۔ یہ سب انیسویں صدی کے درمیانی عرصے میں یورپ کے سفر پر روانہ ہوئے۔
کتاب کے متن کا مرکزی دھاگہ
تاریخ یوسفی المعروف بہ عجائبات فرنگ اردو محفل پر
کتاب کا پی ڈی ایف لنک
تاریخ یوسفی آرکائیو ربط
تاریخ یوسفی گوگل ڈاکس ربط
آخری تدوین: