آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

تین دفعہ پڑھ چکا ہوں
کس مشکل میں ڈال دیا بھلکڑ بھائی :worried:
کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا تبصرہ کروں
اتنی بے ساختہ برجستہ اور شگفتہ تحریر کے لئے ڈھیر ساری داد آپ کی نظر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 

بھلکڑ

لائبریرین
تین دفعہ پڑھ چکا ہوں
کس مشکل میں ڈال دیا بھلکڑ بھائی :worried:
کچھ سمجھ نہیں آ رہی کیا تبصرہ کروں
اپنی بے ساختہ برجستہ اور شگفتہ تحریر کے لئے ڈھیر ساری داد آپ کی نظر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
بھیا میں تو پہلے ہی آپ کی محبتوں کا ڈھیر سارا مقروض ہوں!
کیوں شرمندہ کرتے ہیں!یہ جو دوچار لفظ محفل کے لئے لکھے ہیں ۔۔۔۔۔یہ محفل اور محفلین کا ہی کما ل ہے ! ورنہ خاکسار کس قابل!
اتنی ساری تعریف کردی !اب میرے پاس تو کوئی لفظ بھی نہیں کے شکریہ ادا کروں!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بھیا آپ لوگوں کو جیسے بہتر لگے ویسے کردیا کیجئے۔۔۔ ۔۔۔ ہم خادم ۔۔۔ ۔
آپ کے آئیڈئے کو صرف میری طرف سے سات بار زبردست کی ریٹنگ دی جاتی ہے۔۔۔ ۔
اب جلدی سے تبدیل بھی کر دیجئے۔۔۔
اور اگر آپ لوگ مجھے نہ بھی بتائیں۔۔۔ ۔اور جیسا مناسب سمجھیں ۔۔۔ ویسا کردیں ۔۔۔ ۔تو مجھے دلی خوشی ہو گی۔۔۔ ۔۔
آپ جیسے تجربہ کار لوگوں کی باتوں پر مجھ جیسے نادان تبصرہ کریں مناسب نہیں:) :) :)

بات اس کو تبدیل کرنے کی نہیں تھے پیارے، ہمیں تو ایک بات سکھانا مقصود تھا سو کہہ دیا۔ :) :) :)
 

عینی شاہ

محفلین
یہ آج تک کی سب سے مزاحیہ لائن تھی!:p
پڑھو تب بھی آبجیکشن ہوتا ہے نہ پڑھو تب بھی ۔ اب یہ یقین نہی دلا سکتی ہے آپ نے انکل کے اباؤٹ لکھا ہے ۔۔مینز انکا خاکہ لکھا ہے ۔۔کہ وہ کیسے ہیں ۔کہاں سے بیلونگ کرتے ہیں محفل میں انکا بی ہیو کیسا ہے ای۔ٹی سی ۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
پڑھو تب بھی آبجیکشن ہوتا ہے نہ پڑھو تب بھی ۔ اب یہ یقین نہی دلا سکتی ہے آپ نے انکل کے اباؤٹ لکھا ہے ۔۔مینز انکا خاکہ لکھا ہے ۔۔کہ وہ کیسے ہیں ۔کہاں سے بیلونگ کرتے ہیں محفل میں انکا بی ہیو کیسا ہے ای۔ٹی سی ۔
ارے بلی آپا !اتنا غصہ ۔۔۔۔۔خود ہر جگہ پر چٹکلے چھوڑتی ہیں ۔۔۔ہم نے جو ایک با ت کہہ دی تو کراس فے مارا!
اووپر والا مراسلہ دوبارہ دیکھئے!!!
 

عینی شاہ

محفلین
ارے بلی آپا !اتنا غصہ ۔۔۔ ۔۔خود ہر جگہ پر چٹکلے چھوڑتی ہیں ۔۔۔ ہم نے جو ایک با ت کہہ دی تو کراس فے مارا!
اووپر والا مراسلہ دوبارہ دیکھئے!!!
نہیں بھائی غصہ نہی ہے افسوس ہوتا ہے ۔ اینی ویز ۔۔آئی ائم سوری فار دیٹ
 

سید زبیر

محفلین
بھائی بھلکڑ ! بہت خوبصورت تحریر، لاجواب ، پورے دھاگے ہی کو دکچسپ بنا دیا ، سدا خوش رہیں
آپ کی تقریب رونمائی ادھار ہے اب عید کے پر مسرت موقعہ ہی پر شاندار نمائش ہوگی
 

بھلکڑ

لائبریرین
بھائی بھلکڑ ! بہت خوبصورت تحریر، لاجواب ، پورے دھاگے ہی کو دکچسپ بنا دیا ، سدا خوش رہیں
آپ کی تقریب رونمائی ادھار ہے اب عید کے پر مسرت موق
شکریہ سید زبیر بھیا!!!!
آپ کی محبتوں کا بے حد ممنون ہوں!!!!!
انشاءاللہ کوشش ہو گی کہ جاری رہے کم از کم جولائی کا مہینہ تو چلے!!!!!!
آپ کی دعاؤں کا طلبگار!!!!!!
 

عمراعظم

محفلین
واہ ! بھلکڑ بھائی۔۔ بہت خوب تحریر کیا ہے۔موٹر سائیکل کے ساتھ ساتھ قلم پر بھی مہارت حاصل کر رہے ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
 

بھلکڑ

لائبریرین
واہ ! بھلکڑ بھائی۔۔ بہت خوب تحریر کیا ہے۔موٹر سائیکل کے ساتھ ساتھ قلم پر بھی مہارت حاصل کر رہے ہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
بھیا سب آپ کی عنایتیں ہیں!!!!وگرنہ خاکسار کس قابل!!!!!یہ جو دو چار حرف جوڑ لیتا ہوں یہ صرف محفل اور محفلین کی وجہ سے۔۔۔!!!!!بالکہ اگر یہ بھی کہوں کہ یہ قلم محفل کا عطاکردہ ہے تو غلط نہ ہوگا۔۔۔!!!انتہائی ممنون ہوں !!!!:):):)
 
Top