بھلکڑ
لائبریرین
ٓ
ارے اس لائن کی سمجھ نہیں آئی!رائٹر آپ ہیں کہ میں
مجھے تو جیسے نہی اتے بدلے لینا ب د ل ے ۔۔بدلے
ارے اس لائن کی سمجھ نہیں آئی!رائٹر آپ ہیں کہ میں
مجھے تو جیسے نہی اتے بدلے لینا ب د ل ے ۔۔بدلے
بدلے لکھا تھا الگ الگ توبہ کتنے نکمے بھائی ہیں اپ اففففٓ
ارے اس لائن کی سمجھ نہیں آئی!
آپ کدھر غائب ہوئے پڑے ہیں ۔۔اوووووو اچھا چھپے پڑے ہیں ٹھیک ہے
جی بلکل ٹھیک ہے۔چھپا نہ کریں نااب ٹھیک ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جی بلکل ٹھیک ہے۔چھپا نہ کریں نا
جی نہی سب کے سامنے ا کر بیٹھیں بات چیت کریں پارٹیسیپیٹ کریں اس کا زادا مزا ہےچھپ چھپا کہ سب کو دیکھنے کا مزہ ہی اور ہے بھئی۔۔۔ ۔!
یہاں لوگ گول گپے اور دہی بڑے کھا رہے ہیں۔ کچھ اپنی چٹخارے دار باتیں لکھ رہے ہیں۔ چھپ کے دیکھیں تو منظر ہی نرالا ہے۔
تھینکو تھینکو!بدلے لکھا تھا الگ الگ توبہ کتنے نکمے بھائی ہیں اپ افففف
میں آ گیا بھلکڑ بھائیسبھی لوگ آجائیں تو میں نے آگے جانا ہے:
حسان خان ، نیرنگ خیال بھیا ، نیلم آپی ، شمشاد بھائی ، امجد میانداد بھیا ، افلاطون انکل، عائشہ عزیز آپی ، م محمد بلال اعظم بھیا، حسیب نذیر گِل ، عینی شاہ ، ملائکہ ، عمر۔ عمر اعظم بھیا، ، اوشو ، عمر سیف بھیا ، تلمیذ بھیا ، ، [ ، [USER=29]عمر اعظم ،
تو پھر پڑھ بھی لو ۔۔۔۔تحریرمیں آ گیا بھلکڑ بھائی
پڑھتا ہوں۔تو پھر پڑھ بھی لو ۔۔۔ ۔تحریر
اچھا ہم دھاگے کا نام بدلوا لیتے ہیں آج پھر خوش!
تھینکیو! تھینکیو!
انشاءاللہ! کوشش یہی ہے!موسٹ ویلکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔اب یہ تحریر جلدی نا ختم کرنا پورا مہینہ تو چلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھیا آپ لوگوں کو جیسے بہتر لگے ویسے کردیا کیجئے۔۔۔۔۔۔ہم خادم ۔۔۔۔ایک عدد مشورہ ہے جو اس لڑی تک محدود نہیں بلکہ سبھی اس مشورے سے عمومی استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ چونکہ اس عنوان پر اس مشورے کا احتمال ہوتا ہے اس لیے ذہن میں آیا کہ بیان کر دیں۔
مضمون نگاری کا ایک اہم جزو عنوان کا انتخاب ہوتا ہے۔ لڑی کا عنوان منتخب کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ اہم اور منفرد الفاظ ابتدا میں آئیں۔ مثلا کے طور پر تازہ ترین لڑیوں کی فہرست میں یہ عنوان پورا نہیں نظر آتا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اہم لفظ "تبصرہ" الپسس کی نذر ہو جاتا ہے۔ لہٰذا ہم اسی عنوان کو رد و بدل کر کے کچھ یوں لکھنے کو ترجیح دیں گے (اس کا یہ ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم نے عنوان کا انتخاب کیا ہوتا تو یہی رکھتے):
ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر
اس تبصرے کی لڑی کا عنوان کچھ یوں رکھتے:
تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر
اس کا فائدہ یہ ہوا کہ عنوان کا نفس پہلے آ گیا اور پورا عنوان پڑھے بغیر بھی ایک انفرادی عنوان کا احساس جاگتا ہے۔ "محفل کی آٹھویں سالگرہ" کا فقرہ تو اس دوران شروع کردہ کسی بھی دھاگے کے ساتھ جڑ سکتا ہے اس لیے اس میں انفرادیت نہیں ہے اور اس کا مقصد دھاگے کے لاحقے سے بھی پورا ہو جاتا ہے۔ اسی طرح عنوان میں اس بات کی وضاحت کہ مضمون صاحب لڑی کا ہی تخلیق کردہ ہے، یہ بھی کئی دفعہ غیر ضروری ہی لگتا ہے۔ ہاں اگر عنوان میں اور کچھ ہو ہی نہیں تو اضافت کا استعمال سمجھ میں آتا ہے۔