تبصرےآں دی تھاں

تلمیذ

لائبریرین
اشتیاق جی، ایس گل دی خوشی اے پئی تسیں پنجابی فورم وچ پنجابی تے لکھ رئے او۔
گورمُکھی سکھان لئی کم شروع کرو، تاہنگ اے جے بوہت سارے متر ایہدے وچ دلچسپی رکھدے ہون گے، انشاء اللہ !!
 

اشتیاق علی

لائبریرین
تلمیذ پائی تسی ٹھیک کہیندے او۔ میں اگلے ہفتے تک اس بارے کچھ نہ کچھ لکھا گا تاکہ ایہہ سلسلہ شروع ہوئے تے پتہ چلے کہ کنے یار بیلی ایدے وچ دلچسپی رکھدے نیں۔
 

نیلم

محفلین
سچیاں نوں پئے ملدے دھکے، جھوٹے کول بہائے
اگلے ہو کنگالے بیٹھے، پچھلیاں فرش بچھائے
سچے لوگ دھتکارے جا رہے ہیں اور جھوٹ بولنے والوں کو عزت و تکریم سے نوازا جا رہا ہے
اسلاف تو بھوک کا شکار ہو گئے جبکہ بعد میں آنے والوں کی خودنمائی اور شان و شوکت کا اظہار قابل دید ہے
بہترین انتخاب
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سچیاں نوں پئے ملدے دھکے، جھوٹے کول بہائے
اگلے ہو کنگالے بیٹھے، پچھلیاں فرش بچھائے
سچے لوگ دھتکارے جا رہے ہیں اور جھوٹ بولنے والوں کو عزت و تکریم سے نوازا جا رہا ہے
اسلاف تو بھوک کا شکار ہو گئے جبکہ بعد میں آنے والوں کی خودنمائی اور شان و شوکت کا اظہار قابل دید ہے
بہترین انتخاب
شکریہ نیلم جی توؤاڈا۔ اناں تبصریاں نال دل ود جاندا ائے تے فر بندہ ہور وہ شراکت دی کوشش کردا ائے۔ جیوندے روؤں تسی
 
الٹے ہور زمانے آئے، تاں میں بھیت سجن دے پائے
جب میری توقعات کے برعکس کام ہونے لگے تو میں نے سچے رب کو پا لیا۔​
کاں لگڑاں نوں ما رن لگے، چڑیاں جُرّے ڈھائے
گھوڑے چگن اوڑیاں تے، گدوں خوید پوائے
کوے زاغ کا شکار کھیلنے لگے ہیں اور چڑیوں نے باز اور شکرے مار گرائے ہیں​
گھوڑوں نے گندگی کے ڈھیر چرنا شروع کر دیئے ہیں اور گدھ سر سبز گندم کے کھیتوں میں پھر رہے​
آپنیں وچ الفت ناہیں، کی چاچے، کی تائے
پیو پتراں اتفاق نہ کوئی، دھیاں نال نہ مائے
اتحاد و محبت خاندان سے اٹھ گیا ہے اور بھائی بھائی سے بیزار ہے​
باپ بیٹے گر آپس میں برسر پیکار ہیں تو ماں بھی بیٹیوں کے ساتھ نہیں ہے​
سچیاں نوں پئے ملدے دھکے، جھوٹے کول بہائے
اگلے ہو کنگالے بیٹھے، پچھلیاں فرش بچھائے
سچے لوگ دھتکارے جا رہے ہیں اور جھوٹ بولنے والوں کو عزت و تکریم سے نوازا جا رہا ہے​
اسلاف تو بھوک کا شکار ہو گئے جبکہ بعد میں آنے والوں کی خودنمائی اور شان و شوکت کا اظہار قابل دید ہے​
بھریاں والے راجے کیتے، راجیں بھیک منگائے
بُلھیا! حکم حضوروں آیا، تِس نوں کون ہٹائے
جو لوگ بوریاں لپیٹ کر سوتے تھے آج بادشاہ بنے پھرتے ہیں اور راجہ لوگ در در کی ٹھوکریں کھا رہے​
لیکن بلہے شاہ یہ تو تقدیر کے فیصلے ہیں ان کے آگے سرتابی کی مجال نہیں​

مہ جبین آپی
نیلم
چھوٹاغالبؔ
زحال مرزا بھائی
حسیب نذیر گِل
قرۃالعین اعوان بہنا
عاطف بٹ
قیصرانی بھائی
محمد بلال اعظم

یار تو میرے نام نال بھائی نئیں لا سکدا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

مہ جبین

محفلین
آپنیں وچ الفت ناہیں، کی چاچے، کی تائے
پیو پتراں اتفاق نہ کوئی، دھیاں نال نہ مائے
اتحاد و محبت خاندان سے اٹھ گیا ہے اور بھائی بھائی سے بیزار ہے
باپ بیٹے گر آپس میں برسر پیکار ہیں تو ماں بھی بیٹیوں کے ساتھ نہیں ہے
واہ واہ واقعی بہت خوب کلام ہے
نیرنگ خیال کے ترجمے کا بھی جواب نہیں
 
Top