سارہ خان
محفلین
باجو میری بھی ان سے پی ایم میں ہی بات ہوئی تھی ۔۔۔۔۔کہہ رہے تھے کہ وہ ان محفل اور بی ایس بی پر نہیں آئیں گے ۔hatim tayi ki bayti نے کہا:تو تیلے بھائی سے بندہ کہے کہ حال پوچھنا ہے تو خود کیوںکر نہیں پوچھا ؟ تمھیں کہہ سنا کر پوچھ رہے ہیں ؟ بلکے ادھر کافی دنوں سے میں نے اک پیغام بھی چھوڑا ہوا ہے کسی ٹاپک میں ۔ اب تیلے بھائی خود ہی ادھر نہ آئے تو کیا کرسکتے ہیں ۔
![]()
کہنا باجو نے تھینکس بولا ہے اور کہا ھے میں ٹھیک ہوں ۔
اور کہنا مجھے ذ پ کریں ۔

