ایچ اے خان
معطل
بیٹا اپ بھلے شاہ کی کافیاں پڑھیں یا عصمت چغتائی کےافسانے مجھے قطعی کوئی اعتراض نہیں۔ اپنا اپنا ذوق ہے ہر کوئی پسند پرجاتا ہے۔
میرے اعتراض کرنے سے کچھ ہوگا بھی نہیں۔
بیٹا شاعری اور ادب اس وقت تک اچھا لگے ہے جب حد میںرہے ورنہ لچر ہوجاتا ہے
بلاشبہ مجھے پنجابی زبان میںزیادہ شد بد نہیںہے مگر اس طرحپکارتے میں نے بہت سے پنجابیوں کو پنجاب میںسنا ہے اور اسکا مطلب بھی جانتا ہوں
ویسے اس شاعری میں ایک بات عیاں ہوتی ہے اور اگر یہ غلط ہے تو اپ سے اسکی تصحیح چاہوںگا۔ شاعر اس میںسلیف اورینٹڈ ہے ۔ کائنات کا مرکز اپنی ذات کوبناتا ہے اور پھر اپنی مرضی کے مطابق نہ پاکر خالق کائنات کو اوازیں مارتا ہے۔۔ یہ کیسا عوامی شاعر ہے جو خلق اور تخلیق کے بارے میں بھی نہیںجانتا۔نہ نہ یہ سیکولر شاعری ہے عوامی نہیں۔