راحیل فاروق
محفلین
نوٹ: ٹیوٹوریل کی لڑی اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔
آپ کے منہ میں گھی شکر، شکیب بھائی۔ ثابت ہوا کہ دل کو دل سے جو راہ ہوتی ہے وہ بعض اوقات سرحد بھی پار کر جاتی ہے۔
میں ان دنوں دیوناگری رسم الخط سیکھنے کے لیے بے تاب ہو رہا ہوں۔ کچھ ابتدائی کوششیں بھی کر لی ہیں۔ مگر اصلی مزا تو اب آئے گا!
ہم تیار ہیں!

مدیر کی آخری تدوین: