اور میز پر؟ اس کا بھی تعارف کرا دینا تھا۔
اورئینٹل کالج لاہور میں پڑھاتے ہیں لیکن یہ نہیں معلوم کہ اردو پڑھاتے ہیں یا کوئی اور مضمون۔مرغوب حسین طاہر کیا اردو کے استاد ہیں/ہیں؟
بس پھر میں نے ان کو وہیں دیکھا ہے۔اورئینٹل کالج لاہور میں پڑھاتے ہیں لیکن یہ نہیں معلوم کہ اردو پڑھاتے ہیں یا کوئی اور مضمون۔
'چھٹیاں دسمبر کی دائمی سمجھ لینا۔۔۔اور جب گزر جانا ، مانگنا دعاؤں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہےبہت شکریہ سخنور اور آصف! میں نے پوسٹ ایڈٹ کر دی ہے۔
اصل میں ہمارے ڈیپارٹمنٹ میں ایک پیروڈی بہت مقبول تھی۔ جیسے 'چھٹیاں دسمبر کی دائمی سمجھ لینا۔۔۔اور جب گزر جانا ، مانگنا دعاؤں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے' :ڈ اور اس پیروڈی کو دہراتے دہراتے اردو ڈیپارٹمنٹ سے کسی سٹوڈنٹ کی زبانی یہ شعر سنے تھے۔ اس لیے پتہ نہ چل سکا کہ یہ غزل ہے یا نظم ۔ غلطیوں کی بھی یہی وجہ تھی۔
بالکل مل سکتی ہے. میں جلدی پوسٹ کرتی ہوں.'چھٹیاں دسمبر کی دائمی سمجھ لینا۔۔۔اور جب گزر جانا ، مانگنا دعاؤں کا ریت اس نگر کی ہے اور جانے کب سے ہے
کیا مجھے یہ پیروٖڈی مل سکتی ہے؟
بہت شکریہبالکل مل سکتی ہے. میں جلدی پوسٹ کرتی ہوں.