تجاویز برائے تحفظِ حیات یوزر فرینڈلی محفلین اور انسدادِ پُرتشدّد محفلین

آصف اثر

معطل
ارے! آپ کو تو نہیں کہا بھیا! اور ویسے بھی میں تو عمومی لحاظ سے بات کی تھی۔ آپ سب ہی سے تو محفل کی رونق دوبالا ہے۔ آپ سب آتے جاتے رہیں اور اس لڑی کو سنجیدہ لینے کی بجائے میرا تشدد شمار کیا جائے۔ :p
آپ ویسے ہی بندے کو سنجیدہ کردیتے ہیں۔:LOL:
 
Top