عائشہ عزیز
لائبریرین
اس کو زنگ لگ گیا تھا ٹھیک ہونے کے لیے میکینک کو دی ہےمیں ہوں نا. کہاں گئی میری ڈانٹ والی بندوق؟ ذرا ڈھونڈ کر تو لائیں عائشہ. پھر آپ کو ڈانٹتی ہوں.
اس کو زنگ لگ گیا تھا ٹھیک ہونے کے لیے میکینک کو دی ہےمیں ہوں نا. کہاں گئی میری ڈانٹ والی بندوق؟ ذرا ڈھونڈ کر تو لائیں عائشہ. پھر آپ کو ڈانٹتی ہوں.
اتنی چیزیں لکھنے والی ہیں آپیاور نہیں تو کیا. خلیل بھائی یہ عائشہ کو ایک دن کا نوٹس دیں کہ کوریج شروع کر دیں ورنہ میں نے ان کی ساری پوسٹس اپنے کھاتے میں ڈلوا لینی ہیں.
اور یہ آپ نے کیا کر دیا؟ منتظمین میں سے نام نکلوا لیا؟ میں عائشہ عزیز کی پوسٹس آپ ہی سے تو اپنے نام لگوانی تھیں.
واپس لے کر آئیں. آپ نے مکینک کو ضرور یہ کہا ہو گا کہ جلدی نہیں ہے. آرام سے واپس کرنا.اس کو زنگ لگ گیا تھا ٹھیک ہونے کے لیے میکینک کو دی ہے
نہیں جناب. آپ پہلے اپنا تھیسسز رائٹ آپ مکمل کریں اور کم از کم ڈرافٹ رپورٹ تیار کر لیں. پھر کوریج کا کام کر لیجیے گا. اس بار ہم لائیو ٹیلی کاسٹ کی بجائے ریکارڈنگ سے کام چلا لیں گے.اتنی چیزیں لکھنے والی ہیں آپی
تھیسز کی ڈیڈ لائن ہے 15 کو ۔۔ ایک پیپر لکھنا ہے یونیورسٹی کے لیے اور پوسٹ ارائیول رپورٹ جمع کرانی ہے اپنے ٹور کی
لیکن پھر بھی میں کوشش کرتی ہوں کہ کوریج شروع کر سکوں نہیں تو ڈانٹ سننے کے لیے ہر ٹائم حاضر ہوں
میں پتا کرنے گئی تھی ابھی ٹھیک نہیں ہوئیواپس لے کر آئیں. آپ نے مکینک کو ضرور یہ کہا ہو گا کہ جلدی نہیں ہے. آرام سے واپس کرنا.
تھینک یو آپینہیں جناب. آپ پہلے اپنا تھیسسز رائٹ آپ مکمل کریں اور کم از کم ڈرافٹ رپورٹ تیار کر لیں. پھر کوریج کا کام کر لیجیے گا. اس بار ہم لائیو ٹیلی کاسٹ کی بجائے ریکارڈنگ سے کام چلا لیں گے.