آپ کو ملی نہیں چھٹی؟امسال محفل کی گیارہویں سالگرہ پر تمام محفلینز کو ایک ماہ کی چھٹی عنایت کر دیں
آپ کو ایشل خانم ایشل ابھی تک یاد ہے بھولی نہیں؟ایشل خان ایشلؔ کے لیے دعائے مغفرت کی جائے۔
سیدھا کہیں ایشل خانم ایشل کو دوبارہ بلانا چاہ رہے ہیںسالگرہ بهی ہے اور عید کا پرمسرت موقع بهی، اسی تناطر میں میری تجویز یہ ہے کہ تمام معطل اراکین کو تنبیہ کے ساتھ سالگرہ کے موقع پر بحال کر دیا جائے۔ اور ایسا ہر سالگرہ کے موقع پر ہونا چاہیئے۔
البتہ بحالی کے بعد بهی اگر کوئی دشنام طرازی و لغویات وغیرہ سے اجتناب نا کرے تو اسے ہمیشہ کے لیے معطل کر دیا جائے اور معطلی کا میڈل سرخ رنگ سے اس کے نام نامی کے نیچے دکهائی دے۔
ہاہاہاہاہا۔۔۔ لاجواب ہادیہ!! بالکل صحیح پہنچی ہیں۔سیدھا کہیں ایشل خان ایشل کو دوبارہ بلانا چاہ رہے ہیں
بھئی معطل تو ابھی حال میں ہی اسی کو کیا گیا ہے
باقی سب بھائیوں سے پوچھ لیں ساڈی تے خیر آ
ہمارا خیال ہے کہ انتہائی حالات میں ہی معطل کیا جاتا ہے کسی کو، خود معطل کر کے خود ہی بحال کرنا عجیب ہے۔ سوائے اس صورت کے کہ کوئی اپنے رویے پر شرمندہ ہو کر واپسی کی درخواست کرے۔آخر اردو محفل ہائی سکول میں داخل ہو ہی گئی
سالگرہ مبارک ہو احباب و انتظامیہ
۔۔۔
جمہوری حکومت ہو، بادشاہت ہو یا آمریت، عید بقر عید یا قوموں کے دیگر خوشی کے مواقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خاطر خواہ کمی کی جاتی ہےاور بہت سوں کو رہا بهی کر دیا جاتا ہے۔
سالگرہ بهی ہے اور عید کا پرمسرت موقع بهی، اسی تناطر میں میری تجویز یہ ہے کہ تمام معطل اراکین کو تنبیہ کے ساتھ سالگرہ کے موقع پر بحال کر دیا جائے۔ اور ایسا ہر سالگرہ کے موقع پر ہونا چاہیئے۔
البتہ بحالی کے بعد بهی اگر کوئی دشنام طرازی و لغویات وغیرہ سے اجتناب نا کرے تو اسے ہمیشہ کے لیے معطل کر دیا جائے اور معطلی کا میڈل سرخ رنگ سے اس کے نام نامی کے نیچے دکهائی دے۔
سیدھا کہیں ایشل خان ایشل کو دوبارہ بلانا چاہ رہے ہیں
بھئی معطل تو ابھی حال میں ہی اسی کو کیا گیا ہے
باقی سب بھائیوں سے پوچھ لیں ساڈی تے خیر آ
محفل پر دو ہی تو پہنچی ہوئی ہستیاں ہیں ایک ہادیہ صاحبہ اور ایک لاریب مرزا صاحبہ۔۔ صحیح رلیاں ہوں دوویںہاہاہاہاہا۔۔۔ لاجواب ہادیہ!! بالکل صحیح پہنچی ہیں۔
چوہدری صاحب جھوٹ نہیں بولتے ہم ۔۔ کہیں نہیں پہنچے ابھی تو اپنے گاؤں میں ہی ہیںمحفل پر دو ہی تو پہنچی ہوئی ہستیاں ہیں ایک ہادیہ صاحبہ اور ایک لاریب مرزا صاحبہ۔۔ صحیح رلیاں ہوں دوویں
میرا مراسلہ سب معطل شدگان کے لیے تها اور ایک تجویز ہی ہے بس۔ باقی اگر ایشل خان 'م' بهی اس سے فیضیاب ہوتی | تا ہے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ ہے تو انسان ہی نا۔
بھئی ہم تو بہت پہنچے ہوئے ہیں۔ ہم ایم اے ، بی ایڈ کر کے دوبارہ سکول پہنچ گئے ہیں۔چوہدری صاحب جھوٹ نہیں بولتے ہم ۔۔ کہیں نہیں پہنچے ابھی تو اپنے گاؤں میں ہی ہیں
فرینڈز میں ایسا تو پھر ہوتا ہی ہے
ہاہاہا ہم نے کب انکار کیا کہ "وہ" انسان نہیں ہیں
کیوں بہنا@لاریب مرزا
سالگرہ بهی ہے اور عید کا پرمسرت موقع بهی، اسی تناطر میں میری تجویز یہ ہے کہ تمام معطل اراکین کو تنبیہ کے ساتھ سالگرہ کے موقع پر بحال کر دیا جائے۔ اور ایسا ہر سالگرہ کے موقع پر ہونا چاہیئے۔
البتہ بحالی کے بعد بهی اگر کوئی دشنام طرازی و لغویات وغیرہ سے اجتناب نا کرے تو اسے ہمیشہ کے لیے معطل کر دیا جائے اور معطلی کا میڈل سرخ رنگ سے اس کے نام نامی کے نیچے دکهائی دے۔
خرم بھائی۔ آپ آگے بڑھیں اور نثری مشاعرے کا انعقاد کریں. یہ محفل سب ممبران کے لئے ہے. جب اختلافی ڈسکشن ہو گی تو اختلافات تو آئیں گے.اس سال نثری نظم کا بھی مشاعرہ منعقد کروایا جائےاور روئیداد، رپورتاژ، خاکہ نویسی جیسی ادبی سرگرمیوں کی آبیاری کے لیے اس کے بھی ایونٹس کا انعقاد کیا جائے۔
ارے!! ہم نے تو ابھی دیکھا۔ آئیے آئیے!! تکلف کیسا جی، اپنی ہی محفل سمجھیے۔سالگرہ مبارک اردو محفل