تجرباتِ نسخ

الف نظامی

لائبریرین
نسخ خطاطی کے اصول کے مطابق تمام حروف ایک ہی بیس لائن پر ہوتے ہیں۔
اس تصویر میں نسخ فونٹ سازی کے چند تجربات ملاحظہ ہوں جس میں بیس لائن سے کہیں کہیں انحراف کرتے ہوئے خوبصورتی پیدا کی گئی ہے۔
thomas-milo.jpg

اردو نسخ فانٹ سازوں کو بھی اس طرز پر سوچنا چاہیے:)
بحوالہ: عربی خطاطی کی تاریخ
 
ابوشامل

محفلین
کیا یہاں پر کوئي ہے جس نے تصمیم سافٹ ویئر استعمال کیا ہو؟ سنا ہے اس میں نسخ بہت ہی اعلٰی درجے کا ہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس ربط سے معلوم ہوتا ہے کہ تصمیم کا ایک ورژن ایڈوبی ان ڈیزان سی ایس 3 کے ساتھ بھی شپ ہوتا ہے۔ ایک اور بات جو پتا چلتی ہے وہ یہ کہ تصمیم کے ساتھ چلنے والا نسخ فونٹ صرف اسی سوفٹویر میں کام کر سکتا ہے۔ اس کا سائز کافی بڑا ہے۔ اس کے بارے میں لکھا ہوا ہے کہ یہ دور عثمانی کے مسودات کا تجزیہ کرنے کے بعد بنایا گیا ہے۔ فہد کو تو یہ خاص طور پر پسند آئے گا۔ :) اس کا سائز کافی بڑا ہے۔ لگتا ہے کہ یہ بھی ان پیج کے نوری نستعلیق کی طرح ترسیمہ جات پر مبنی فونٹ ہے۔
 
جی نبیل بھائی، عثمانیوں کا ذکر ہو اور ہم نہ ہوں :)
اس وقت میرے پاس تصمیم سافٹ ویئر بھی اور ان ڈیزائن بھی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ تصمیم ان ڈیزائن کا مڈل ایسٹرن ورژن چاہتا ہے جو باوجود تلاش کے مجھے ابھی تک نہیں مل سکا۔ اس لیے ابھی تک اس سافٹ ویئر کے دیدار سے محروم ہوں۔
 
arifkarim

معطل

:)
کیا خیال ہے رپیڈ شیر سے کام چلے گا؟
;)
 
neosaleem

محفلین
بھائی اگر واقعی کسی کو kelk 2007 کے کریک کا لینک ملکا ہے تو پلز کسی طرح سے شئر کرے ۔پلیز
 
باسم

محفلین
ملا تھا ڈاؤن لوڈ بھی کیا مگر چل نہیں سکا پتہ نہیں کیا مسٕلہ ہے بیٹا ورژن تھا کریک سمیت
 
انڈیزائن سی تھری بیسٹ ہے ۔ نا سسٹم سلو کر تا ہے نا ہی کریک کے ایکسپائر ہونے کا ڈر ہے۔

میں نے انڈیزائن 2 استعمال کیا لیکن وہ تو میرے کسی کام نہ آسکا۔ اس لیے چھوڑ دیا۔ اگر پسند کریں تو اس کا لنک شیئر کردیں۔
سی ایس فور استعمال کرنا چاہا تو اس کے لیے مجھے اپنے سسٹم کی ریم اور سپیس بڑھانی پڑے گی۔اس لیے اس میں ابھی وقت لگے گا۔
 
Top