الف نظامی
لائبریرین
نسخ خطاطی کے اصول کے مطابق تمام حروف ایک ہی بیس لائن پر ہوتے ہیں۔
اس تصویر میں نسخ فونٹ سازی کے چند تجربات ملاحظہ ہوں جس میں بیس لائن سے کہیں کہیں انحراف کرتے ہوئے خوبصورتی پیدا کی گئی ہے۔
اردو نسخ فانٹ سازوں کو بھی اس طرز پر سوچنا چاہیے
بحوالہ: عربی خطاطی کی تاریخ