وعلیکم السلامالسلام علیکم! میں جاننا چاہوں گی اردو محفل فورم کے بانی کون ہیں؟؟؟
یہ فورم اردو سے محبت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ آپ سب جو اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں دن رات کوشاں ہیں آپ کو سلام پیش کرتی ہوں۔۔
Thank you so muchوعلیکم السلام
بانی اردو فورم جناب نبیل بھائی
بانی اردو محفل جناب زیک بھائی
یہ دو اردو کے محب جن کی انتھک محنت اور توجہ کی وجہ سے اردو محفل فورم پوری آن بان اور شان کے ساتھ اردو زبان کے چاہنے والوں کی علمی اور ادبی سرگرمیوں کا بین الاقومی مرکز بنی ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ اردو محفل کی رونقیں سجائے رکھنے میں کئی علمی اور ادبی محفلین شخصیات کا کردار بہت اہم ہے ۔جن میں استاد محترم الف عین صاحب ،قبلہ محترم محمد وارث صاحب ، جناب ابن سعید صاحب ، جناب محمد تابش صدیقی صاحب ، جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور کئی قابل قدر محفلین کا حصہ رہا ہے ۔
How's the introduction ?رومی بٹیا ! وعلیکم السلام
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید ۔
جب تک آپ بانیان گرمی قدر تک معلومات حاصل ہوں ، آپ اپنا تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف پیش کر دیجیئے ۔
تعارف و انٹرویوHow's the introduction ?
Thank you for your guidance, Mr.Zack I will learn to write Urdu soon then I will introduce myself.
آپ کو خوش آمدیدComing into the world of literature, the heart has become literary.
بھئی اردو فورم پہ آ کر من تو ہمارا بھی ادبی ہو گیا ہے بلکہ اٹھنا بیٹھنا ہی ادبی سا ہو گیا ہےComing into the world of literature, the heart has become literary.
با ادب خوش نصیببھئی اردو فورم پہ آ کر من تو ہمارا بھی ادبی ہو گیا ہے بلکہ اٹھنا بیٹھنا ہی ادبی سا ہو گیا ہے
My attachment to literature is natural . And thank you very much Noor wajdan.آپ کو خوش آمدید
ادب سے لگاؤ فطری ہے یا کسی وجہ سے ہوا ہے؟
ماشاءاللہ محفل میں اک اور باادب شخصیت تشریف لائی ہیں
I have come to know your beautiful personality by looking at your kaifiyat nama.بھئی اردو فورم پہ آ کر من تو ہمارا بھی ادبی ہو گیا ہے بلکہ اٹھنا بیٹھنا ہی ادبی سا ہو گیا ہے
مجھے اردو محفل کی طرف سے وارنینگ دی گئی ہے کہ اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ آپ کا تھرڈ ڈیلیٹ ہو جائے گا اب فورا ایک دوست کی مدد لی تو یہ پوسٹ اردو میں ٹائپ کی ہے انتظامیہ میرا تھریڈ ڈیل نہ کرے شکریہ۔ اردو ٹائپ کرنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مشکل ہے
ارے یہ تو اچھا ہو گیا نا آپ پریشان نہ ہوں اردو آپ جلد سیکھ جائیں گی ہمارے خلوص کے ساتھمجھے اردو محفل کی طرف سے وارنینگ دی گئی ہے کہ اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ آپ کا تھرڈ ڈیلیٹ ہو جائے گا اب فورا ایک دوست کی مدد لی تو یہ پوسٹ اردو میں ٹائپ کی ہے انتظامیہ میرا تھریڈ ڈیل نہ کرے شکریہ۔ اردو ٹائپ کرنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مشکل ہے
ماشاءاللہمجھے اردو محفل کی طرف سے وارنینگ دی گئی ہے کہ اردو رسم الخط میں لکھیں ورنہ آپ کا تھرڈ ڈیلیٹ ہو جائے گا اب فورا ایک دوست کی مدد لی تو یہ پوسٹ اردو میں ٹائپ کی ہے انتظامیہ میرا تھریڈ ڈیل نہ کرے شکریہ۔ اردو ٹائپ کرنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مشکل ہے