وہ شان و ادائے دلربائی تیری عالم کو ہے یاد ، حق نمائی تیری پھر گھیرا ہے وقت کے یزیدوں نے ہمیں شاہنشہ ء کربلا ، دھائِی تیری بیشک بیشک شاہنشہء کربلا دھائی تیری